وزیر اعظم ملک کو توانائی بحران سے نکالنے کے لئے پر عزم ہیں ، شیخ آفتاب اسلام آباد ۔ 7جون (ملت آن لائن…اے پی پی) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے توانائی کے منصوبوں کو مقررہ وقت کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت کر […]
وفاقی خبریں
وزیر اعظم ملک کو توانائی بحران سے نکالنے کے لئے پر عزم ہیں ، شیخ آفتاب
-
افغانستان میں دہشت گردی پاکستانی معیشت کیلیے خطرہ ہے، اعزاز چوہدری
واشنگٹن: ملت آن لائن…امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردی پاکستانی معیشت کے لیے خطرہ ہے، ٹرمپ کی افغان پالیسی کا انتظار ہے۔ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں سے دہشت گردوں کو بھگا دیا لیکن افغانستان کی وجہ سے سیکیورٹی صورتحال دوبارہ خراب ہوسکتی ہے، […]
-
نہال ہاشمی کو استعفی پر قائم رہنا چاہیے تھا،آصف کرمانی
اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ نہال ہاشمی نے سینیٹ سے استعفی دیا تھا تو اس پر قائم رہنا چاہیے تھا۔ نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 28 مئی کو نہال ہاشمی […]
-
نہال ہاشمی نے استعفیٰ واپس لے کر پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی،مشاہد اللہ خان
ریاض(ملت آن لائن،اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ سینیٹر نہال ہاشمی نے اپنا استعفیٰ واپس لے کر پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کا مظاہرہ کیا ہے، مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی کمیٹی کے ا جلاس میں سینیٹر نہال ہاشمی کے استعفیٰ پر غور کیا گیا […]
-
اپوزیشن کے ساتھ بیٹھنے، بات کرنے اور ان کی تجاویز سننے کے لئے تیار ہیں،رانا تنویر حسین
اسلام آباد (ملت آن لائن،اے پی پی)وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ بھارت ہماری معیشت کی ترقی کو روکنا چاہتا ہے اور اپوزیشن بھی اسی ایجنڈے پر چل رہی ہے۔ ہم نے اپوزیشن میں ہوتے ہوئے پیپلز پارٹی کی حکومت کے سامنے دس نکاتی اقتصادی ایجنڈا رکھا اور اب بھی […]
-
تاریخی حجم کے بجٹ پر وزیر خزانہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ،حافظ حمد اﷲ
اسلام آباد (ملت آن لائن،اے پی پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما سینیٹر حافظ حمد اﷲ نے کہا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ کے بغیر بجٹ کی آئینی حیثیت کا تعین کیا جائے۔ بجٹ میں غریبوں کے لئے صرف رمضان پیکیج ہے۔ کے پی کے میں تعلیم پر رقم خرچ نہیں کی گئی۔ […]