اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو نے احستاب کا عمل شروع کیا ہے اس عمل میں سب کا بلاتفریق احتساب ہونا چاہیے، پاکستان غریب ملک نہیں، ماضی کی حکومتوں کے غلط فیصلوں کی وجہ سے آج یہاں کھڑا ہے۔ پیر کو پارلیمنٹ […]
وفاقی خبریں
ماضی کی حکومتوں کے غلط فیصلوں کی وجہ سے پاکستان آج یہاں کھڑا ہے، بلاتفریق سب کا احتساب ہونا چاہیے، ایک دو لوگوں کے احتساب سے نیب کی ساکھ پر مزید سوال اٹھیں گے، سینیٹر سراج الحق
-
وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے پی ایس ڈی پی کے تحت ریلویز ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 4 ارب 17 کروڑ روپے جاری کر دیئے
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) وزارت منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ریلویز ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طورپر اب تک 4 ارب 17 کروڑ 27 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے رواں مالی سال کے دوران اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے […]
-
پاکستان ریلوے کو نئی حکومت کے پہلے 50 دنوں میں پچھلے سال کی نسبت ایک ارب روپے کی اضافی آمدن
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی انتھک محنت کے باعث پاکستان ریلوے کو نئی حکومت کے پہلے 50 دنوں میں پچھلے سال کی نسبت ایک ارب روپے کی اضافی آمدنی ہوئی ہے۔ اگست2017ء سے اکتوبر2017ء تک پاکستان ریلوے نے5.7 ارب کمائے تھے جبکہ اگست 2018ء سے اکتوبر 2018ء تک […]
-
مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر اب تک 63 ارب 55 کروڑ 68 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی کاموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 63 ارب 55 کروڑ 68 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کئے ہیں، حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی کاموں کیلئے رواں […]
-
این اے 247، پی ایس 111، پی کے 71 میں ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے امیدوار 19 اور 20 اکتوبر کی درمیانی شب اپنی انتخابی مہم ختم کر دیں، الیکشن کمیشن
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے سندھ کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 247 اور صوبائی حلقوں پی ایس 111، پی کے 71 پشاور میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے امیدواروں سے کہا ہے کہ وہ 19 اور 20 اکتوبر کی درمیانی شب اپنی انتخابی مہم ہر صورت ختم […]
-
ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کی جائے، سیاسی بنیادوں پر بنائی جانے والی یونیورسٹیاں تعلیم اور تحقیق کے فروغ کی بجائے صرف ڈگریاں جاری کرنے کے ادارے بن چکے ہیں، انہیں بند کیا جائے، سابق چیئرمین ہائرایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر عطا الرحمن
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) سابق چیئرمین ہائرایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر عطا الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کی جائے، سیاسی بنیادوں پر بنائی جانے والی یونیورسٹیاں بند کی جائیں، یہ یونیورسٹیاں تعلیم اور تحقیق کے فروغ کی بجائے صرف ڈگریاں جاری کرنے کے ادارے بن چکے ہیں۔ گزشتہ روز اپنے ایک […]