اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔ منگل کو جاری اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرپانی کی آمد 31500کیوسک اور اخرج 35000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرپانی کی آمد6500 کیوسک اور اخراج6500 کیوسک، دریائے جہلم […]
وفاقی خبریں
آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال
-
وفاقی کابینہ کی طرف سے انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کو دوبارہ بحال کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، احمد حسن مغل
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احمد حسن مغل نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کی طرف سے انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کو دوبارہ بحال کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، اس اہم ادارے کی بحالی پاکستان کی انجینئرنگ صنعت کو بہتر فروغ دینے اور انجینئرنگ […]
-
پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر تعینات، عہدے کا چارج سنبھال لیا
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ٗ شفقت محمود نے پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کاقائم مقام وائس چانسلر تعینات کردیا ہے ٗ وزارت تعلیم کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے بعد پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ […]
-
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کو 284 ارب روپے کی سیوینگز حاصل، سی ڈی این ایس کی مختلف سکیموں میں 284 ارب روپے سرمایہ کاری کی گئی
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی این ایس) کو 284 ارب روپے کی سیوینگز حاصل ہوئیں۔ سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی این ایس) کے ایک سینئراہلکارنے’’ اے پی پی‘‘ کو بتایا کہ یکم جولائی سے لیکر30 ستمبر تک […]
-
گاڑیوں کی فروخت میں 30فیصد کمی،75فیصد بکنگ منسوخ ، نان فائلرز پر نئی گاڑیاں خریدنیکی پابندی کے بعد انڈس اور سوزوکی موٹرز نے نان فائلرز کو گاڑیوں کی فراہمی بند کر دی، اسیمبلرز نے کار ڈیلروں کو گاڑیاں صرف فائلرز کو فروخت کرنے کا پابند کر دیا، اسیمبلرز نے نان فائلرز کا ڈیٹا ایف بی آر کو دینا شروع کر دیا
لاہور۔(ملت آن لائن) حکومت پاکستان کی جانب سے نان فائلرز پر نئی گاڑیاں خریدنے پر پابندی کے بعد انکم ٹیکس فائلرز بن گئے ہیں کیونکہ جاپان سے تعلق رکھنے والے گاڑیوں کے اسیمبلرز نے کار ڈیلروں کو پابند کیا کہ جن افراد نے نئی گاڑیوں کے لئے درخواستیں دے رکھی ہیں وہ ان افراد کو […]
-
وزارت منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات نے پی ایس ڈی پی کے تحت وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے37ارب66کروڑروپےجاری کردیئے
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 37 ارب 66 کروڑ 56 لاکھ روپے سے زیادہ کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کے […]