(ملت آن لائن) وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی سے جاپان کے سفیر نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ جمعہ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا کہ پاکستان میں قابل نوجوانوں کی کثیر […]
وفاقی خبریں
وزیرمملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی سے جاپان کے سفیر کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 259 میں انتخابی بے ضابطگیوں سے متعلق درخواست نمٹا دی
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 259 میں انتخابی بے ضابطگیوں سے متعلق درخواست نمٹاتے ہوئے انہیں الیکشن ٹربیونل سے رابطہ کی ہدایت کی ہے۔ الیکشن کمیشن میں جمعہ کو الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے این اے 259 سے […]
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی منڈی سے منسلک ہیں‘ حکومت نے ستمبر میں پٹرولیم مصنوعات میں کمی کی، اکتوبر میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں اضافے کے باوجود اضافہ نہیں کیا اور 8 ارب روپے کے ٹیکس استثنیٰ کا بوجھ بھی خود برداشت کر رہی ہے وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل غلام سرور خان
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی منڈی سے منسلک ہیں‘ حکومت نے ستمبر میں پٹرولیم مصنوعات میں کمی کی اور اکتوبر میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں اضافے کے باوجود اضافہ نہیں کیا اور 8 ارب […]
-
سی ڈی اے نے سی بی اے یونین کے جنرل سیکرٹری امان اللہ خان کی گرفتاری کی تاریخ سے معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) وفاقی دارلحکومت کے ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے)نے سی بی اے یونین کے جنرل سیکرٹری سینئر اسسٹنٹ ریونیو ڈائریکٹوریٹ امان اللہ خان کی گرفتاری کی تاریخ سے معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔قومی احتساب بیورو(نیب)کی طرف سے سی ڈی اے کے امان اللہ خان کی گرفتاری کے بعد […]
-
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری مولانا محمد حنیف جالندھری کا اسلامی نظریاتی کونسل کا دورہ
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری اور اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان کے ترجمان مولانا محمد حنیف جالندھری نے اسلامی نظریاتی کونسل کا دورہ کیا اور کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز سے ملاقات کی۔ مولانا جالندھری نے دینی مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے تازہ ترین صورتحال پر […]
-
گیزپروم انٹرنیشنل نے10ارب ڈالرمالیت کےآف شورگیس پائپ لائن بچھانےکی فیزایبلٹی سٹڈی کیلئےتمام ترانتظامات کوحتمی شکل دیدی،انٹرگیس سسٹمز لیمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹرمبین صولت کی ’’ملت‘‘ سے گفتگو
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) وزارت توانائی پیٹرولئیم ڈویژن کے وفد اورروسی ماہرین توانائی کے درمیان ماسکو میں حالیہ کامیاب مذاکرات کے بعد روس کی تیل وگیس کمپنی گیزپروم انٹرنیشنل نے 10 ارب ڈالر مالیت کے آف شور گیس پائپ لائن بچھانے کی فیزایبلٹی سٹڈی کیلئے تمام ترانتظامات کو حتمی شکل دیدی ہے۔انٹرگیس سسٹمز(پرائیوٹ) […]