وفاقی خبریں

شرجیل میمن پیپلز پارٹی کی کرپشن ٹیم کے سینٹر فارورڈ ہیں

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا ہے کہ شرجیل میمن پیپلز پارٹی کی کرپشن ٹیم کے سینٹر فارورڈ ہیں ‘ جب بھی کسی کرپٹ شخص کو پکڑا جاتا ہے تو سارے کرپٹ لوگ اس کے پیچھے کھڑے ہو کر اینٹ سے […]

  • سپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹرز کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹرز کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کے ساتھ گھناؤنے کاروبار میں ملوث بکیز کے خلاف بھی کارروائی کی جائے،سپاٹ فکسنگ معاملے کی ہرپہلو سے شفاف اور […]

  • دہشت گردی کیخلاف کامیابیوں کا کریڈٹ سب لینے آجاتے ہیں

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کیخلاف کامیابیوں کا کریڈٹ لینے سب آجاتے ہیں مگر ناکامی پر انگلیاں وزارت داخلہ کی جانب اٹھتی ہیں، دہشتگردی کے نیٹ ورک اب سرحد پار ہیں، کسی دہشت گرد تنظیم کو پاکستان میں کام کرنے […]

  • مستقبل قریب میں گلگت بلتستان اور بلوچستان جدیدپاکستان کی عکاسی کریں گے،

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیربرائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں پاکستان کی شاندار ترقی کا محور گلگت بلتستان اور بلوچستان کے علاقے ہوں گے ، سی پیک کا بیس کیمپ ہونے کی حیثیت سے آنے والے دنوں میں گلگت بلتستان کا […]

  • تہمینہ جنجوعہ پاکستان کی پہلی خاتون سیکریٹری خارجہ ہوگئیں

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان کی پہلی خاتون سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ گزشتہ روز جنیوا سے اسلام آباد پہنچیں اور دفتر خارجہ میں اپنے نئے عہدے کا چارج سنبھالا۔تہمینہ جنجوعہ اس سے قبل جنیوا میں پاکستان کی […]

  • خواجہ آصف کا سندھ طاس معاہدے پر پاک بھارت انڈس کمیشن کی سطح پر مذاکرات کا خیر مقدم

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے سندھ طاس معاہدے پر پاک بھارت انڈس کمیشن کی سطح پر مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات حکومت پاکستان کی کوششوں سے شروع ہوئے‘ کشن گنگا ڈیم پر ثالثی عدالت پاکستان کے حق میں فیصلہ […]