وفاقی خبریں

ردو زبان بہترین بنیادفراہم کرتی ہے: صدر

  • معاشرے کی اصلاح

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کو کامیاب بنانے کے لیے خطے کے ممالک کے درمیان آسان رابطوں کے لیے نئے لسانی تجربات کی ضرورت ہو گی جن کے لیے اردو زبان بہترین بنیادفراہم کرتی ہے، اس سلسلے میں پاکستانی ماہرین لسانیات اور نمل […]