وفاقی خبریں

پاکستان کرغستان کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے: نواز شریف

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کرغستان کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ‘ کرغزستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں‘ دونوں ممالک کو تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں مل کر کام کرنے کی […]