وفاقی خبریں

پاکستان وژن 2025 پر کام کررہا ہے، مریم اورنگزیب

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان وژن 2025 پر کام کررہا ہے‘ پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لئے کوشاں ہیں‘ سماجی اور تریقاتی پروگراموں سے متعلق آگاہی پھیلانے کی ضرورت ہے‘ پارلیمنٹ نے سول سوسائٹی اور میڈیا سے مل کر غذائی […]