اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام ماہ اپریل جون 2018ء میں منعقد ہونے والے ہایئر سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ پارٹ ٹو سالانہ امتحان 2018کے نتائج کا اعلان مورخہ 20 اگست 2018ء بروز پیر دن دو بجے کیا جائے گا۔ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے […]
وفاقی خبریں
فیڈرل بورڈ کے بارھویں کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 20 اگست کو کیا جائے گا
-
داخلہ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 2 ارب 57 کروڑ 87 لاکھ روپے جاری
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) وزارت منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں داخلہ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طورپر اب تک 2 ارب 57کروڑ 87 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لئے رواں مالی سال کے دوران 24 […]
-
وزارت منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات نے پی ایس ڈی پی کےتحت ہائرایجوکیشن کمیشن کےترقیاتی منصوبوں کےلئے4ارب63کروڑ روپےجاری کردیئے
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) وزارت منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ہائرایجوکیشن کمیشن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طورپر اب تک 4 ارب 63 کروڑ 20 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لئے رواں مالی سال کے […]
-
ماحولیاتی تحفظ کے ادارہ ای پی اے نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ماحول کو صحت افزاء قرار دیا ہے
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) ماحولیاتی تحفظ کے ادارہ ای پی اے نے وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکے ماحول کو صحت افزاء قرار دیا ہے۔ ای پی اے کے مطابق اسلام آباد کی فضا میں نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ اور دیگر آلودگی کے ذرات کی تعداد متعین حدود کے اندر ہے۔ اس حوالے سے ڈیٹا سیکٹر ایچ […]
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے 969 میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل، سالانہ 55 ارب روپے کا فائدہ ہوگا، واپڈا
اسلام آباد ۔ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے بجلی کی پیداوار سسٹم میں داخل ہونے کے نتیجہ میں ملک کو سالانہ 55 ارب روپے کا فائدہ ہوگا۔ واپڈا ذرائع کے مطابق یہ منصوبہ مرحلہ وار مکمل کیا گیا ہے اور مجموعی طور پر 969 میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کی گئی ہے، ہر یونٹ […]
-
ریلویز ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 3 ارب 37 کروڑ 99 لاکھ روپے جاری
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ریلویزڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طورپر 3 ارب 37 کروڑ 99 لاکھ 47 ہزار روپے کے فنڈزجاری کردیئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال میں 40 ارب روپے […]