اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ایوی ایشن ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طورپر 21 کروڑ 4 لاکھ 30ہزار روپے کے فنڈزجاری کردیئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال میں 4 ارب 67کروڑ […]
وفاقی خبریں
وزارت منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات نے پی ایس ڈی پی کے تحت ایوی ایشن ڈویژن کو21 کروڑ4 لاکھ روپےکے فنڈزجاری کردیئے
-
نئی حکومت سے شہریوں کے معیار زندگی کی بہتری پر خصوصی توجہ دینے کی توقع ہے ، آئی سی سی
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) اسلام آباد سٹیزن کمیٹی(آئی سی سی)نے آئندہ نئی منتخب ہونے والی حکومت کا خیر مقدم کرتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ مقامی شہریوں کے معیار زندگی کی بہتری پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔آئی سی سی کے صدر داؤد کھوکھر کی زیر صدارت وطن عزیز کے 71ویں یوم […]
-
بزرگ شہری عید کے پہلے اور دوسرے دن ٹرینوں میں مفت سفر کر سکیں گے، ترجمان ریلوے
اسلام آباد: (ملت آن لائن) پاکستان ریلوے نے بڑی عید پر بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزرگ شہری عید کے پہلے اور دوسرے دن ٹرینوں میں مفت سفر کر سکیں گے۔ پاکستان ریلوے کے ترجمان کے مطابق مفت سفر کی سہولت 22 اور 23 اگست کو تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز پر دستیاب […]
-
فیملی پروٹیکشن اینڈ ری ہیبلیٹیشن سنٹر فار ویمن نے گذشتہ سال 386 خواتین کو گھریلو تشدد سمیت دیگر جرائم کے خلاف تعاون فراہم کیا، انچارج سنٹر سائرہ فرقان
اسلام آباد: (ملت آن لائن) فیملی پروٹیکشن اینڈ ری ہیبلیٹیشن سنٹر فار ویمن اسلام آباد نے گذشتہ سال کے دوران 386 خواتین کو گھریلو تشدد سمیت دیگر جرائم کے خلاف آسانیاں فراہم کی ہیں۔ سنٹر کی انچارج سائرہ فرقان نے ’’اے پی پی‘‘ کو بتایا کہ گذشتہ سال خواتین کے خلاف رونما ہونے والے کیسز […]
-
وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے پی ایس ڈی پی کے تحت ترقیاتی منصوبوں کے لئے 33 کروڑ 40 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے
اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات نے سرکاری شعبہ کے پروگراموں میں میری ٹائم افیئرز ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 33 کروڑ 40 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال […]
-
واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے
اسلام آباد: (ملت آن لائن) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔ جمعہ کوجاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرپانی کی آمد 257100 کیوسک اور اخرج 202400کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرپانی کی آمد63900 کیوسک اور اخراج63900 کیوسک، دریائے […]