وفاقی خبریں

نادار طبقے کو صحت کی مفت سہولیات فراہم کر رہے ہیں :نواز شریف

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بیماریوں سے بچاؤ پر بھی توجہ دے رہے ہیں ، بحرین کی طرف سے یونیورسٹی کا تحفہ پاکستانی عوام کے ساتھ گہری محبت کا اظہار ہے ۔ یونیورسٹی دو برادر اسلامی ملکوں کے بہترین تعلقات کی عکاس ہے ۔ اسلام آباد میں […]

  • بھارت عصمت دری کو ایک جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے:ربانی

    اسلام آباد:ِ (ملت+آئی این پی ) چئیرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ بھارت عصمت دری کو ایک جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے،بھارت مقبوضہ کشمیر میں ماورایے عدالت قتل عام میں ملوث ہے،مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گن کے استعمال سے بچوں کی بینائی محروم ہونے پر بھی مغرب میں […]

  • پاکستان پر تنقید کرنے والوں کے ہاتھ خون سے رنگے ہیں، نثار

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف بے شمار قربانیاں دیں لیکن مظلوموں کے خون سے رنگے ہاتھوں والے پاکستان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔ اسلام آباد میں وزیرِداخلہ چوہدری نثار سے برطانوی اور یورپی پارلیمنٹ کے3 رکنی وفد نے ملاقات کی۔ وفد […]

  • لودھراں حادثے کے ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دیں گے، سعد

    لاہور:(ملت+اے پی پی) وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ لودھراں ٹرین حادثے کی ابتدائی رپورٹ 24 گھنٹے میں مکمل کرلی جائے گی اور واقعے کے ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔ ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سعد رفیق کا کہنا تھا کہ لودھراں کا واقعہ انتہائی […]

  • نواز شریف کے

    بین المذاہب ہم آہنگی وقت کی ضرورت ہے: احسن

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہاہے کہ بین المذاہب ہم آہنگی وقت کی ضرورت ہے اور تمام مذاہب کے سکالرز کو مکالمے کے عمل میں شریک کرنا چاہیے،مذاہب میں مشترکہ اصولوں کو سامنے رکھ کر انتشار و تفریق کا خاتمہ ممکن ہے ، سیرت […]

  • پاکستان اور بحرین کی مثالی دوستی پر فخر ہے:وزیراعظم

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بحرین کی مثالی دوستی پر فخر ہے‘ جدید نرسنگ یونیورسٹی کے قیام کے لئے بحرین کے تعاون کے شکر گزار ہیں‘ نرسنگ یونیورسٹی تربیت یافتہ افرادی قوت کی فراہمی کے لئے قوم کا فخر ہوگی‘ یونیورسٹی دو برادر اسلامی ملکوں […]