اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے قدرتی وسائل سے بھرپور استفادہ اور فروغ تعلیم ناگزیر ہے، بلوچستان میں نوجوان نسل کے مستقبل کو روشن کرنے کیلئے مواقع موجود ہیں، ضرورت اس امر کی ہے کہ نوجوان نسل تعلیم حاصل کرکے […]
وفاقی خبریں
بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے قدرتی وسائل سے بھرپوراستفادہ اور فروغ تعلیم ناگزیر ہے، بلوچستان میں نوجوان نسل کے مستقبل کو روشن کرنے کیلئے مواقع موجود ہیں. چیئرمین سینیٹ
-
اسلامی ترقیاتی بنک کے اعلی سطحی وفد کا بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) اسلامی ترقیاتی بنک کے چھ رکنی اعلیٰ سطحی وفد نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں وفد نے ریکٹر و صدر جامعہ سے ملاقات کی اور بنک کی معاونت سے بنائے گئے سنٹر فار ایڈوانسڈ الیکٹرونکس اینڈ فوٹو ولٹک انجینئرنگ پر بریفنگ لی اور شراکت […]
-
اے سی سی اے نے ماسٹر ٹائلز اینڈ سیرامکس گوجرانوالہ کو گولڈ ایمپلائر کا درجہ دے دیا
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (اے سی سی اے) نے ماسٹر ٹائلز اینڈ سیرامکس گوجرانوالہ کو اے سی سی اے کے ٹرینیز اور ممبران کی تربیت اور ترقی کی جانب اس کے عزم کو مدنظر رکھتے ہوئے منظور شدہ گولڈ ایمپلائر کا درجہ دے دیا ہے۔ بدھ کو یہاں […]
-
بھارتی آئین کی دفعہ 35 A کے خاتمے کی کوششوں کا مقصد بھارتی آئین کے تحت کشمیریوں کو حاصل پہلے سے محدود اختیارات اور مراعات کو ختم کرنا ہے، صدر آزاد کشمیر
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن)صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ جنگ بندی لائن کے دونوں طرف بسنے والے کشمیری بھارتی حکومت کی جانب سے بھارتی آئین کی دفعہ 35 A کے خاتمے کی کوششوں کو نا کام بنانے کے لیے متحد اور منظم ہیں ۔ بھارتی حکومت کے اس مذموم […]
-
ٹویوٹا موٹرزاسلام آباد کا دیامربھاشا اورمہمند ڈیم کی تعمیر کیلئےایک دن کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان
اسلام آباد: (ملت آن لائن) ٹویوٹا موٹرزاسلام آباد نے عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس کی اپیل پر دیامربھاشا اورمہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے قائم فنڈ میں ایک دن کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ٹویوٹاموٹرزاسلام آباد کی طرف سے بدھ کو یہاں جاری بیان کے مطابق ٹویوٹاموٹرزاسلام آباد کے چیرمین نے افسران اورکارکنان کی […]
-
پی ٹی آئی کا ٹیکس کے نظام میں بنیادی تبدیلیاں کرنے کے فیصلہ سے کروڑوں افراد غربت کی دلدل سے نکل جائیں گے، شاہد رشید بٹ
اسلام آباد:(ملت آن لائن) اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ٹیکس کے نظام میں بنیادی تبدیلیاں کر کے اسے متوازن بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس سے کروڑوں افراد غربت کی دلدل سے نکل جائیں گے، بالواسطہ ٹیکسوں کی تناسب نوے فیصد […]