وفاقی خبریں

شعر و ادب کے فروغ سےخیر سگالی کے کلچر کو فروغ دیا جاسکتا ہے:وزیراعظم

  • اسلام آباد :(ملت+اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ شعر و ادب کے فروغ سے معاشرے میں تحمل، برداشت، ہمدردی اور خیر سگالی کے کلچر کو فروغ دیا جاسکتا ہے۔یہ بات اْنہوں نے قومی تاریخ و ادبی ورثہ کے لئے اپنے مشیر عرفان صدیقی سے گفتگو کرتے ہوئے کہیں جنہوں نے پیر […]

  • احتساب کیلئے قانون سازی پارلیمنٹ کیلئے چیلنج ہے،محمد زبیر

    وزیرمملکت: (ملت+اے پی پی) برائے نجکاری محمد زبیرنے کہا ہے کہ 2017ء میں حکومت کیلئے معاشی و ترقیاتی ایجنڈا بہت اہم ہے،احتساب کیلئے قانون سازی پارلیمنٹ کیلئے چیلنج ہے،دھرنا سیاست پیچھے چھوڑ دی،اس سال سیاسی ماحول سازگاررہے گا۔ محمد زبیر نے کہا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بڑا چیلنج امریکا کے ساتھ تعلقات ہوں […]

  • چیف جسٹس کیخلاف پروپیگنڈے کا مقصد اداروں کو نقصان پہنچانا ہے: آصف

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کا مقصد اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی تعیناتی سے متعلق سوالات اٹھنے پر وزیردفاع خواجہ آصف کا اپنے بیان میں […]

  • وزیرداخلہ کا پاکستانی خاتون کی کمسن بچی سمیت بھارت میں قید کے معاملے کا نوٹس

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) حیدرآباد کی رہائشی روبینہ اپنی کمسن بچی سمیت گزشتہ 4 سال سے مقبوضہ کشمیر کی جیل میں قید ہے جس کا وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو معاملے کو حل کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں- پاکستان کے شہر حیدرآباد کی رہائشی خاتون روبینہ اپنی […]

  • وزیراعظم کا سی ڈی اے کی ناقص کارکردگی کا نوٹس

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف نے وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے کی ناقص کارکردگی کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز کے نام مراسلہ جاری کیا ہے جس میں وزیراعظم نے سی ڈی اے کی کارکردگی پر شدید تحفظات اور اظہار برہمی کیا ،وزیراعظم نے وفاقی دارالحکومت میں […]

  • پاکستان تر قی اور جمہوری استحکام کے ایک نئے سال میں داخل ہونے جا رہا ہے: ایاز

    اسلا م آباد: (ملت+آئی این پی)سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے نئے سال کے آغاز پر قوم کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں اس امید کا اظہار کیا ہے کہ 2017کا سورج پاکستا ن کی تر قی ،عام آدمی کی خوشحالی اور جمہوریت کے استحکام کی نوید لے کر طلوع ہو گا ۔سپیکر […]