اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) فیڈرل فلڈ کمیشن نے کہا ہے کہ دریائے سندھ، جہلم، چناب، راوی اور ستلج سمیت تمام بڑے دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں۔ منگل کو فیڈرل فلڈ کمیشن کی رپورٹ کے مطابق تربیلا، چشمہ اور منگلا کے آبی ذخائر میں پانی کی کا مجموعی ذخیرہ 63لاکھ 32 ہزار ایکڑ […]
وفاقی خبریں
دریائے سندھ، جہلم، چناب، راوی اور ستلج سمیت تمام بڑے دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں، فیڈرل فلڈ کمیشن
-
ملک بھر میں بجلی کی پیداوار 22 ہزار میگاواٹ ہوگئی، پاور ڈویژن
اسلام آباد: (ملت آن لائن) ملک بھر میں بجلی کی پیداوار 22 ہزار میگاواٹ ہوگئی ہے۔ پاور ڈویژن کے ترجمان کے مطابق منگل کو صبح ساڑھے 8 بجے تک بجلی کی مجموعی پیداوار 22 ہزار میگاواٹ ریکارڈ کی گئی جبکہ طلب 21 ہزار 40 میگاواٹ تھی اور سسٹم میں 960 میگاواٹ بجلی فاضل تھی۔
-
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی، مواصلات کااجلاس (آج) ہوگا
اسلام آباد: (ملت آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی، مواصلات کااجلاس (آج) بدھ کو ساڑھے گیارہ بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں ہوگا ۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کی چیئرپرسن روبینہ خالد کریں گی۔ اجلاس میں یونیورسل سروسز فنڈ کے استعمال اور اس کے منصوبہ جات کے حوالے سے کمیٹی کو […]
-
استنبول میں اوآئی سی حلال ایکسپو اورورلڈ حلال سمٹ:: شرکت کے لیےدرخواستیں طلب
(ملت آن لائن) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے ترکی کے شہر استنبول میں منعقدہ اوآئی سی حلال ایکسپو اورورلڈ حلال سمٹ میں شرکت کی خواہش مند پاکستانی کمپنیوں سے درخواستیں طلب کرلیں۔ اوآئی سی حلال ایکسپو اورورلڈ حلال سمٹ 29 نومبرسے شروع ہوکر2 دسمبر 2018ء تک جاری رہی گی۔اتھارٹی کے مطابق اوآئی سی حلال […]
-
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت و ٹیکسٹائل انڈسٹری کا اجلاس (آج) ہو گا
اسلام آباد: (ملت آن لائن) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت و ٹیکسٹائل انڈسٹری کا اجلاس (آج) منگل کو 2 بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں ہو گا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سیّد شبلی فراز کریں گے۔ اجلاس میں فیصل آباد ٹیکسٹائل انڈسٹری میں بجلی کی کمی کے باعث انڈسٹری کو […]
-
ملک میں بجلی کی پیداوار 22 ہزار میگاواٹ ہوگئی
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) ملک میں بجلی کی پیداوار 22 ہزار میگاواٹ ہوگئی ہے۔ وزارت توانائی پاورڈویژن کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق پیر کی صبح ساڑھے 8 بجے بجلی کی پیداوار 22 ہزار میگاواٹ جبکہ طلب 21 ہزار 775 میگاواٹ تھی۔ اس طرح سسٹم میں 225 میگاواٹ فاضل ریکارڈ […]