وفاقی خبریں

کرپشن کی بات کرنیوالے بلاول سرے اوردبئی کے محل بھول گئے، نثار

  • اسلام آباد:(ملت+آئی این پی ) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بچے کی اوٹ پٹانگ باتوں کا جواب نہیں دے سکتا،چیخنے چلانے والے مذکر مونث میں فرق نہیں کرسکتے،تعجب ہے کہ پیپلزپارٹی بھی کرپشن کے خلاف مہم چلائے گی،سانحہ کوئٹہ پرکمیشن کی رپورٹ پر بہت شور مچایا گیا پھرکرپشن کی بات […]

  • وزیر اعظم 3روزہ دورے پر آج بوسنیا جائینگے

    وزیر اعظم:(ملت+اے پی پی) نواز شریف آج یعنی منگل کو 3روزہ سرکاری دورے پر بوسنیا ہرزو گونیا روانہ ہورہے ہیں۔ انہیں اس دورے کی دعوت چیئرمین آف کونسل آف سنٹرز وزیر اعظم ڈینس زوہروک نے دی ہے۔ وزیر اعظم کے ہمراہ ایک اعلی سطحی وفد بھی بوسنیا ہرزو گونیا جا رہا ہے۔ اپنے بوسنیائی ہم […]

  • دہشت گردی کیخلاف جنگ، 29 نئی سول آرمڈ فورسز بنانے کا فیصلہ

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں 110 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، 3 برسوں میں دہشت گردی کیخلاف300ارب روپے خرچ ہوئے، 29نئی سول آرمڈ فورسز قائم کریںگے، کوشش ہے نیا این ایف سی ایوارڈ آئندہ بجٹ سے پہلے نافذ ہوجائے، مردم شماری کا […]

  • چوہدری نثارکوکام سے روکنے اورتوہین عدالت کی کارروائی کے لیے درخواست دائر

    لاہور:(ملت+اے پی پی) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کو کام سے روکنے اور ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ اظہرصدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے لاہورہائی کورٹ میں دائردرخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ چوہدری نثارنیشنل ایکشن پلان کے نفاذ میں مکمل ناکام ہوچکے ہیں، […]

  • دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی :نواز شریف

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف نے جرمنی کے شہر برلن کی کرسمس مارکیٹ میں ٹرک سے شہریوں کو کچلنے کی واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ دہشتگردی مشترکہ دشمن ہے جس کے خاتمے کیلئے تمام ممالک کو مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی ۔ […]

  • وزیراعظم سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے وفد کی ملاقات

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کا چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی محکمے کے نائب وزیر ژینگ ژیاؤ سانگ سے ملاقات کے موقع پر کہنا تھا کہ اقتصادی راہداری جیسے منصوبے پاکستان اور چین کی ایسی سوچ کی علامت ہیں جن میں عوام کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ […]