وفاقی خبریں

وزیر داخلہ کا سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے اعزاز میں ظہرانہ

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اخلہ چوہدری نثار نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ جس میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ اور نئے ڈی جی آئی ایس آئی […]

  • چار جدید ایم آئی 35 ہیلی کاپٹر 2017 میں پاکستان کو مل جائیں گے؛ تنویر

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وفاق وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر نے کہا ہے کہ روس سے چار جدید ترین ایم آئی 35 ہیلی کاپٹر 2017 میں پاکستان کو مل جائیں گے ۔ 100 سپر مشاق طیاروں کی برآمد کے لیے بھی کئی ممالک سے معاہدے ہو چکے ہیں ۔ مضبوط دفاع کے لیے […]

  • قائد کے افکار کی روشنی میں حکومت نے وژن2025تشکیل دیا: مریم

    اسلام آباد:(ملت+آئی این پی )وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ قائد کے افکار کی روشنی میں حکومت نے وژن2025تشکیل دیا،چند نام نہاد دانشور ملک کے نوجوانوں کو مایوسی کا درس دے رہے ہیں،ملک میں مثبت سوچ کو فروغ اور مایوسی کی آواز کو شکست دینا ہوگی،قائد کے اصولوں سے روگردانی کی وجہ […]

  • وزیر اعظم(آج ) دو روزہ دورے پر بوسنیا ہرزیگوینا روانہ ہوں گے

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف (آج ) منگل کو دو روزہ دورے پر بوسنیا ہرزیگوینا روانہ ہوں گے،وزیر اعظم بوسنیا کا دورہ بوسنیا کے چئیرمین برائے کونسل آف منسٹرز کی دعوت پر کر رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ بوسنیا ہرزیگوینا کے چئیرمین برائے کونسل آف منسٹرز بوسنیائی وزیر اعظم ڈینس زویدوک […]

  • چین نے پاکستان کی معاشی بحالی میں اہم کردار ادا کیا

    اسلام آباد:(ملت+آئی این پی )وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی مضبوط تذویراتی شراکت داری،پائیدار معاشی شراکت داری میں تبدیل ہوگئی ہے،چین نے پاکستان کی معاشی بحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے،معاشی بحالی کے عمل میں چینی قیادت اور عوام کے شکر گزار ہیں۔وہ پیر کو سی پیک منصوبوں پر جائزہ […]

  • بجلی کی دستیابی پرتوجہ مرکوز ہے،وزیراعظم

    اسلام آباد:(ملت+آئی این پی )وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کی 2018تک بجلی لوڈشیڈنگ کے خاتمے اور 2022تک 30ہزار میگاواٹ بجلی کی دستیابی پرتوجہ مرکوز ہے،توانائی منصوبہ بندی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہی نہیں بلکہ وافر بجلی کی فراہمی ہے،ماضی کی حکومتوں نے گذشتہ15برس میں توانائی کے مسئلے پر کوئی توجہ […]