لاہور:(ملت+آئی این پی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ مجھے حکومت کیلئے کوئی خطر ہ نظر نہیں آتا ‘اپوزیشن کو سڑکوں نہیں پار لیمنٹ میں بات کر نی چاہیے ‘عمران خان کی جماعت کا ایوان میں آنا خوش آئند ہے ‘جمہو ریت میں احتجاج ہر سیاسی جماعت کا حق ہے مگر اسمبلی […]
وفاقی خبریں
کوشش کرتا ہوں کہ الفاظ نرم استعمال کروں: ایازصادق
-
قومی اسمبلی میں دہشت گردی؛ سمجھوتا نہیں کر یں گے: عابد
فیصل آباد: (ملت+آئی این پی)وفا قی وزیر مملکت بجلی و پا نی عا بد شیر علی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں دہشت گردی کر نے والوں کے ساتھ کسی قسم کا کوئی سمجھوتا نہیں کر یں گے، اسمبلی اجلاس میں پا کستان کے آئین کو پھاڑکر سپیکر پر پھینکنے والوں کے خلاف کاروا […]
-
اقتصادی راہداری کے روٹ میں ایک انچ کی بھی تبدیلی نہیں کی گئی،صدر
کراچی: (ملت+آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ سمندر اور آبی گزر گاہیں پاکستان کی طاقت ہیں اور پاکستان اس سے استفادہ کرنا جانتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ سمندری تجارت کیفروغ کے لیے فنی استعداد پر بھر پور توجہ دی جائے۔وہ کراچی میں پاکستان میرین اکیڈمی کے ترپن ویں (53) دستے […]
-
مخالفین ملکی تعمیرمیں کردارادا کریں، صدر
کراچی:(ملت+اے پی پی) صدرمملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ معاشی استحکام کے بغیر بنیادی سہولتوں کی فراہمی ممکن نہیں اور مخالفین ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے کے بجائے ملکی تعمیر میں کردارادا کریں۔ کراچی میں پاکستان میرین اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ […]
-
نثار نے ماہرین سے مشاورت شروع کردی
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے سانحہ کوئٹہ پرسپریم کورٹ کے کمیشن کی رپورٹ پرقانونی ماہرین سے مشاورت کیلیے پریس کانفرنس ملتوی کردی، وزیرداخلہ قانونی ماہرین سے مشاورت کے بعد آج (ہفتے کو) پریس کانفرنس کریں گے۔ جمعہ کووفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارکوپنجاب ہائوس میں شام4بجے پریس کانفرنس کرناتھی۔ ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ […]
-
سندھ طاس معاہدے میں کوئی تبدیلی قبول نہیں: فاطمی
واشنگٹن:(ملت+آئی این پی )پاکستان نے بھارت کی جانب سے 2 متنازع آبی منصوبوں کو مکمل کرنے کے لیے معاملے کو لٹکانے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو سندھ طاس معاہدے میں کوئی ترمیم یا تبدیلی قبول نہیں۔ اس سے قبل گزشتہ روز بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے پر پاکستان […]