وفاقی خبریں

بجلی چوروں کے خلاف ملک بھر میں بلا امتیاز آپریشن ہو رہا ہے

  • اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے سو سے زیادہ ملازمین کو کرپشن کی شکایات پر معطل اور 1500 سے زائد مقدمات درج کرائے گئے ہیں‘ بجلی چوروں کے خلاف ملک بھر میں بلا امتیاز آپریشن ہو […]

  • قومی سکیورٹی فنڈ کا قیام: معاملہ فنانس کمیشن کو بھیجنے کا فیصلہ

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم میاں نوازشریف کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں قومی سیکیورٹی فنڈ کے قیام کے ایجنڈا ایٹم کا جائزہ لیا گیا،قومی سکیورٹی فنڈ کے قیام کا معاملہ قومی فنانس کمیشن کو بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا۔جمعہ کو وزیراعظم میاں نوازشریف کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا […]

  • وزیراعظم کا 15مارچ سے مردم شماری شروع کرنے پر اتفاق

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف کی زیرصدار ت مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں 15مارچ سے مردم شماری شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا،خانہ شماری اور مردم شماری ایک ساتھ کی جائے گی،مردم شماری دومرحلوں میں بھی کی جاسکتی ہے،مردم شماری کا ہر مرحلہ تمام صوبوں میں بیک وقت شروع […]

  • قوم دہشت گردی کے بزدلانہ واقعات سے ڈرنے والی نہیں: مریم

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قوم دہشت گردی کے بزدلانہ واقعات سے ڈرنے والی نہیں‘ دہشت گردی کے خلاف ہم بلا تفریق متحد ہیں‘ نیشنل ایکشن پلان انسداد دہشت گردی کے لئے بنایا گیا‘ تعلیمی نصاب سے منافرت پر مبنی اسباق نکال دیئے گئے‘ گزشتہ […]

  • ہاؤسنگ و تعمیرات: کرپشن کا کوئی سکینڈل سامنے نہیں آیا: درانی

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وفاقی وزیر ہاؤسنگ و تعمیرات اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ موجودہ دور حکومت میں وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات سے متعلقہ کرپشن کا کوئی سکینڈل سامنے نہیں آیا تاہم ریکوری کے حوالے سے جن کیسز کی تحقیقات جاری ہیں وہ چار ماہ میں مکمل کی جائیں گی۔جمعہ […]

  • دورہ امریکہ: پاکستانی موقف پیش کرنے کا بہترین موقع ملا، فاطمی

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا ہے کہ دورہ امریکا پر پاکستان کا موقف پیش کرنے کا بہترین موقع ملا،دورے کا مقصد اوباما انتظامیہ کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کا جائزہ لینا تھا، ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ تعلقات استوار کرنا تھا، ملاقاتوں کے دوران کشمیر کے […]