وفاقی خبریں

وزیراعظم نے 448 کلومیٹرطویل سوراب ہوشاب شاہراہ کا افتتاح کردیا

  • تربت:(ملت+اے پی پی) وزیراعظم نوازشریف نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت بلوچستان میں سوراب ہوشاب شاہراہ کا افتتاح کردیا ہے۔ سوراب ہوشاب شاہراہ 448 کلومیٹرطویل ہے، منصوبے پر22 ارب روپے لاگت آئی، اس کی تعمیر2014 میں شروع کی گئی تھی۔ اس شاہراہ کی تعمیرسے افغانستان سمیت وسط ایشائی ریاستوں کوگوادرتک رسائی آسان ہوجائےگی۔ […]

  • نیا بلوچستان؛ سمجھ لیں نیا پاکستان بن رہا ہے، وزیراعظم

    بلنگر:(ملت+اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اقتدار تک پہنچنے کیلیے عوامی خدمت ہی واحد راستہ ہے اور اس کا فیصلہ 2018 میں ہوگا جب کہ کیچڑاچھالنے والے قوموں کی تعمیرنہیں کرسکتے۔ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت بلوچستان میں سوراب ہوشاب شاہراہ کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف […]

  • قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے خلاف تحریک استحقاق جمع

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) تحریک انصاف نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرادی ہے۔ تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم نواز شریف کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرا دی ہے۔ تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری کی جانب سے جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد […]

  • ٹرمپ انتظامیہ سے قریبی تعاون کے خواہشمند ہیں ،پاکستان

    واشنگٹن:(ملت+آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا ہے کہ خطے میں امریکی کامیابی کے لئے پاکستان نے بھاری قیمت ادا کی،دہشت گردی کے خلاف پاکستان اور ٹرمپ کے نظریات ایک جیسے ہیں،خطے کے مسائل کے حل کے لیے پاک امریکا تعلقات کا ہموار رہنا ضروری ہے ،پاکستان ٹرمپ انتظامیہ سے قریبی […]

  • امریکی مشن کی کامیابی کیلئے بھاری قیمت چکائی؛ فاطمی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا ہے کہ خطے میں امریکی مشن کامیاب بنانے کیلئے بھاری قیمت چکائی ، نئی انتظامیہ سے بہتر تعلقات کی امید ہے ، روس کے ساتھ فوجی و اقتصادی تعاون کو فروغ دے رہے ہیں ۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق […]

  • وزیر اعظم آج شاہراہ سوراب ہوشاب کا افتتاح کرینگے

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)وزیر اعظم نواز شریف (آج ) جمعرات کو سی پیک کے ویسٹرن کاریڈور کی اہم شاہراہ سوراب ہوشاب کا افتتاح کرینگے ۔ 449 کلومیٹرطویل سوراب ہوشاب سیکشن پرتقریباً22 ارب روپے کی خطیر لاگت آئی ۔اس حوالہ سے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے چیئرمین شاہد اشرف تارڑ نے بتایا ہے کہ سی […]