اسلام آباد: (ملت+ آئی این پی ) ایڈیشنل سیکریٹری خا رجہ تسنیم اسلم نے کہاکہ پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست کا کردار ادا کر رہا ہے،وزیر اعظم ہمسائیہ ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، بھارت کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں میں دن بدن اضافہ اور بھارتی قیادت کے غیر ذمہ دارانہ بیانات خطے کے […]
وفاقی خبریں
وزیر اعظم ہمسائیہ ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، تسنیم اسلم
-
گوادر پورٹ سے بلوچستان میں ترقی کا دروازہ کھلے گا، سرتاج
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ گوادر پورٹ سے بلوچستان میں ترقی کا دروازہ کھلے گا اور سی پیک سے بلوچستان کی ترقی اور وہاں اقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔ اسلام آباد میں سی پیک کے موضوع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے […]
-
عمران اور بلاول وزیر اعظم بننے کا خواب چھوڑ دیں ،عابد
اوکاڑہ: (ملت+ آئی این پی ) و زیر مملکت بجلی و پانی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان اور بلاول بھٹو زرداری وزیر اعظم بننے کا خواب چھوڑ دیں کیونکہ پاکستان کی باشعور عوام اب کسی کھلاڑی اور مداری کے جال میں پھنسنے والی نہیں ، عوام کو کسی کی حکومت گرانے […]
-
پاکستان کے دس ٹکڑے کرنے والے ختم ہو جا ئیں گے،عبدالغفور
اوکاڑہ: (ملت+ آئی این پی)ڈپٹی چیر مین سینٹ عبدالغفور حیدری نے کہا کہ پاکستان کے دس ٹکڑے کرنے والے ختم ہو جا ئیں گے ہم اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنا جا نتے ہیں ہم پاکستان کی ہراینٹ کی حفاظت کریں گے چاہے جسم میں خون کا ایک قطرہ بھی نہ رہے انشااللہ اگرانڈیا نے جنگ […]
-
بدقسمتی ہے کہ سلامتی والے دین کو خوف کی علامت بنا دیا، وزیراعظم
لاہور:(ملت+آئی این پی ) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ نبی اکرم سارے جہانوں کے لئے رحمت ہیں لیکن بدقسمتی ہے کہ ہم نے سلامتی والے دین کو خوف کی علامت بنا دیا،دنیا حضوراکرم کے قدموں کے نشانوں سے اپنی ترقی کی منازل ڈھونڈنے پر مجبور ہے، میثاق مدینہ نے سکھایا کہ مہذب معاشرے […]
-
نبی کریم ؐ کی تعلیمات دور حاضر کے مسائل کا حل ہے: برجیس طاہر
ننکانہ صاحب: (ملت+آئی این پی) وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا ہے کہ بنی کریم حضرت محمدؐکی تعلیمات پر صیح معنوں میں عمل درآمد ہی نجات کا واحد ذریعہ اور دورحاضر کے مسائل کا حل ہے۔وہ ننکانہ صاحب کی تحصیل سانگلہ ہل میں جشن عید میلاد النبیؐ کے سلسلے […]