وفاقی خبریں

جہازوں کی مرمت کیلئے عالمی معیارات کو مدنظر رکھا جائے: وزیر اعظم

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیر اعظم نے حادثے کی تحقیقات جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ حادثے سے متعلق ڈیٹا کی ابتدائی تجزیاتی رپورٹ بھی آ گئی ہے۔ جہاز کا ایک انجن مکمل بند ہونے اور دوسرا بھی پوری استعداد کار […]

  • امیر مقام کا متاثرین کیلئے پمز ہسپتال میں قائم مرکز کا دورہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر امیر مقام نے پی آئی اے کے طیارہ کے حادثہ کے متاثرہ خاندانوں کے لئے پمز ہسپتال میں قائم مرکز کا دورہ کیا اور سہولیات کا جائزہ لیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق جمعرات کو پمز ہسپتال اسلام آباد قائم مرکز کے دورے کے بعد میڈیا […]

  • وزیر داخلہ کو طیارہ حادثہ کی رپورٹ پیش

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے مسافروں کی شناخت کے حوالے سے نادرا رپورٹ وزیر داخلہ کو پیش کردی گئی ، اب تک 35 ڈیڈ باڈیز ملی ہیں جن میں سے پانچ کی شناخت ہو سکی، ایک کی فنگر […]

  • مذاکرات برائے مذاکرات کے قائل نہیں، دفتر خارجہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) دفتر خارجہ کے ترجمان محمد نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ مذاکرات برائے مذاکرات کے قائل نہیں، پاکستان بھارت کے ساتھ نتیجہ خیز اور پائیدار مذاکرات چاہتا ہے،حالیہ ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں بھارت نے ثابت کیا کہ وہ کانفرنس کے مقاصد سے مخلص نہیں، بھارتی اقدامات خطے میں امن […]

  • سی پیک سے ممالک کے ساتھ تعلقات بڑھیں گے: سرتاج

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) سے خطے کے ممالک میں معاشی تعلقات بڑھیں گے جس سے ترقی و خوشحالی میں اضافہ ہوگا۔ چاروں صوبوں کو سی پیک منصوبے سے یکساں مواقع حاصل ہوں گے جس سے […]

  • پاکستان سارک پر یقین رکھتا ہے: وزیراعظم

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے کی خوشحالی کے لئے جنوبی ایشیائی تنظیم برائے علاقائی تعاون (سارک) کے مقاصد کے حصول پر یقین رکھتا ہے۔ وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہار سارک کی 31 ویں سالگرہ اور 32 ویں سارک چارٹر ڈے کے موقع پر اپنے […]