وفاقی خبریں

ترقی کے لئے قومی قوت یکجا کرنے کی ضرورت ہے: بلیغ الرحمٰن

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت انجینئر بلیغ الرحمٰن نے کہاہے کہ بدلتے ہوئے حالات کے پیش نظر قومی قوت کے عناصر ترکیبی کو یکجا کرنے کی ضرورت ہے تاکہ قومی ترقی کا مقصد حاصل کیاجاسکے۔ وہ جمعرات کو وزارت منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات کے زیر […]

  • بھارت اور افغانستان نےمناسب جواب نہیں دیا،پاکستان

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی )وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہاہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف بے پناہ قربانیاں دی ہیں، پوری دنیا نے پاکستان میں جاری دہشتگردی کے خلاف جنگ کو سراہا ہے، دہشتگردی کے حوالے سے پاکستانی افواج اور عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، تین سالوں میں […]

  • پاکستان کا دفاع مضبوط ہے، صدرمملکت

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ اقوام عالم میں وہی قومیں ممتاز ہوتی ہیں جو اپنی صلاحیت اور محنت کو بروئے کار لا کر اپنی ضروریات میں خود کفیل ہوجاتی ہیں۔ معاشی استحکام کے بغیرخودکفالت کی منزل پر پہنچنا ممکن نہیں۔وہ وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات کے زیراہتمام […]

  • طیارہ حادثہ؛ میتوں کی شناخت میں ایک ہفتہ لگ سکتا ہے، طارق فضل

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیڈ طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی میتوں کی ڈی این اے کے ذریعے شناخت کے عمل میں ایک ہفتہ لگ سکتا ہے۔ طارق فضل چوہدری نے کہا کہ طیارہ حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ ہے، […]

  • دہشت گردی پر بڑی حد تک قابو پایا جاچکا ہے: مریم

    راولپنڈی: (ملت+آئی این پی) وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سال میں دہشت گردی پر بڑی حد تک قابو پایا جاچکا ہے‘ فورسز کی قربانیوں کی وجہ سے دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی آئی ‘ پاکستان دہشت گردوں کے ساتھ مثالی ترقی کے حصول کے لئے بھی لڑرہا ہے‘ […]

  • پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف بے پناہ قربانیاں دیں، طارق فاطمی

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہاہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف بے پناہ قربانیاں دی ہیں، پوری دنیا نے پاکستان میں جاری دہشتگردی کے خلاف جنگ کو سراہا ہے، دہشتگردی کے حوالے سے پاکستانی افواج اور عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، تین سالوں میں بجلی […]