وفاقی خبریں

وزیر داخلہ نے طیارے حادثے کی تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل دیدی

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لئے ایف آئی اے کے ماہرین کی پانچ رکنی ٹیم جائے حادثہ روانہ ہو گئی ہے۔ ٹیم میں ایف آئی اے، انسداد دہشتگردی ونگ اور ایوی ایشن کے ماہرین شامل ہیں۔ ٹیم مقامی پولیس کی مدد سے جائے وقوع کا جائزہ لے کر رپورٹ مرتب […]

  • وزیر داخلہ نے طیارے حادثے کی تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل دیدی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لئے ایف آئی اے کے ماہرین کی پانچ رکنی ٹیم جائے حادثہ روانہ ہو گئی ہے۔ ٹیم میں ایف آئی اے، انسداد دہشتگردی ونگ اور ایوی ایشن کے ماہرین شامل ہیں۔ ٹیم مقامی پولیس کی مدد سے جائے وقوع کا جائزہ لے کر رپورٹ مرتب […]

  • وزیر اعظم سمیت اہم شخصیات کا طیارہ حادثہ پر افسوس کا اظہار

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف نے طیارہ حادثہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف نے طیارہ حادثہ میں مسافروں کے جاں بحق ہونے پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے تمام […]

  • وزیر اعظم سے آزاد کشمیر کے وزیر اعظم کی ملاقات

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف سے آزاد جموں وکشمیر کے وزیر اعظم فاروق حیدر خان نے بدھ کو یہاں وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے آزاد کشمیر کے ترقیاتی منصوبوں سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔

  • طارق فاطمی کی اقوام متحدہ کی ڈپٹی سیکرٹری سے ملاقات

    نیویارک: (ملت+آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے اقوام متحدہ کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور سیاسی امور کے انڈر سیکرٹری سے ملاقات کی‘ معاون خصوصی نے اقوام متحدہ کے نامزد سیکرٹری جنرل اینٹو نیو گڑیس سے بھی ملاقات کی جس میں ان کے ہمراہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب ملیحہ لودھی […]

  • پاکستان کا مسئلہ کشمیر کے حل پر امریکی پیشکش کا خیر مقدم

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) پاکستان نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے امریکی ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل صرف اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ انھوں نے کہا کہ اگر امریکا قدم بڑھائے تو مسئلے کے حل میں پیش رفت […]