وفاقی خبریں

آج سپریم کورٹ سے جھوٹ کا جنازہ نکلے گا :عابد شیر

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ آج سپریم کورٹ سے عمران خان اور شیخ رشید کی جھوٹ کی سیاست کا جنازہ نکلے گا ، عدالت سمجھے گی کہ اگر کیس میں کوئی جان نہیں تو وہ اس کیس کو اسی سماعت میں خارج […]

  • پنجاب میں میئر اور چیئرمین کیلئے وزیراعظم کی مشاورت

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے حوالے سے مشاورتی اجلاس مسلسل دوسرے روز بھی جاری رہا۔ اجلاس میں وفاقی و صوبائی وزراء اور صوبائی پارٹی رہنمائوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں پنجاب کے مختلف شہروں کے میئرز، ڈپٹی میئرز اور ضلع چیئرمین […]

  • مخالفین کو ملک میں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی، عابد

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ دلائل کے ساتھ کیس لے کر آگے بڑھیں گے جب کہ مخالفین کو ملک میں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت عابد شیرعلی کا کہنا تھا کہ مخالفین […]

  • ضرب عضب؛وہ کامیابیاں ہوئی جو 16 ممالک نہ کرسکے، خواجہ آصف

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عالمی میڈیا کے تاثر کے برعکس پاکستان ایک پرامن ملک ہے ہم نے آپریشن ضرب عضب کے ذریعے وہ کامیابیاں حاصل کی ہیں جو افغانستان میں نیٹو کے 16 ممالک مل کر بھی حاصل نہ کرسکے۔ اسلام آباد میں پاک اٹلی تجارتی کانفرنس […]

  • وزیراعظم سے پاک بحریہ کے سربراہ کی ملاقات

    اسلام آباد : (ملت+اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء اﷲ نے منگل کو یہاں وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور زیر بحث آئے۔

  • اقتصادی راہداری پاک چین مثالی تعلقات کی عکاس ہے، سرتاج

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ علاقائی تعاون اورتجربات سےاستفادے سے خطے میں ترقی واستحکام لایا جا سکتا ہے پاک چین اقتصادی راہداری دونوں ممالک کےمثالی تعلقات کی عکاسی ہے۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ علاقائی تعاون اورتجربات […]