اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کا قافلہ شہر اقتدار میں رواں دواں تھا کہ کشمیر چوک پر چند مشکوک گاڑیاں سکیورٹی حصار توڑ کر قافلے میں داخل ہو گئیں۔ سکیورٹی اہلکاروں کی وارننگ کے باوجود گاڑیاں وہاں سے نہ ہٹیں۔ تعاقب کرنے پر گاڑیاں ڈپلومیٹک اینکلیو میں داخل ہو گئیں۔ […]
وفاقی خبریں
امریکی سفارتخانے کی گاڑیاں وزیر داخلہ کے قافلے میں شامل
-
وزیراعظم کی جانب سے سالانہ 5فیلو شپس کی منظوری
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف نے فزکس میں پی ایچ ڈی کیلئے سالانہ 5فیلو شپس کی منظوری دیدی،فیلوشپس پروگرام کا نام پروفیسر عبدالسلام فیلو شک رکھا گیا ،فیلو شپ کے تحت پی ایچ ڈی کے طلبہ دنیا کی معروف یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرسکیں گے ،وزیراعظم نے یہ فیصلہ ڈاکٹر عبدالسلام […]
-
عمران خان کے پاس پی ٹی آئی کا سند یافتہ کرپٹ ہے: دانیال
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس پی ٹی آئی کا سند یافتہ کرمنل ہے،عمران خان شیشے میں اپنی شکل دیکھیں اور پھر الزامات لگائیں،جہانگیر ترین نے جرمانہ جمع کرایا،اس کا مطلب ہے وہ کرپشن مان گئے،کرپشن کے […]
-
آبی ذخائر کے لئے دیامر بھاشا سمیت نئے ڈیم بنائے جارہے ہیں: احسن
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آبی ذخائر کے لئے دیامر بھاشا سمیت نئے ڈیم بنائے جارہے ہیں‘ چین کے ساتھ اقتصادی راہداری منصوبہ تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ وہ پیر کو تاجر برادری سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ […]
-
وزیراعظم نے دیامر بھاشا ڈیم کے لئے فنانسنگ پلان کی منظوری دیدی
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف نے دیامر بھاشا ڈیم کے لئے فنانسنگ پلان کی اصولی منظوری دیدی‘ سیکرٹری پانی و بجلی نے دیامر بھاشا ڈیم کے لئے فنانسنگ پلان پیش کیا‘ وزارت پانی و بجلی نے دیامر بھاشا ڈیم کو اپنے وسائل سے مکمل کرنے کی تجویز دی ‘ پی ایس […]
-
صدر اور وزیراعظم سے آرمی چیف کی الگ الگ ملاقات
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے الگ الگ ملاقات کی ۔جس میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ ملک میں مکمل امن کیلئے نیشنل ایکشن پلان اورآپریشن ضرب عضب […]