وفاقی خبریں

ممنون حسین سے بوسنیا اور ہرزوگوینا کے نامزد پاکستانی سفیر کی ملاقات

  • اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بوسنیا اور ہرزوگوینا کے ساتھ مختلف شعبوں کے وفود کا تبادلہ کیا جائے اس طرح تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی۔وہ بوسنیا اور ہرزوگوینا کے لیے نامزد پاکستانی سفیر لیفٹننٹ جنرل (ریٹائرڈ) سلیم نواز سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے ایوانِ صدر […]

  • کشمیر یوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے،وزیراعظم

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )وزیراعظم محمد نواز شریف نے کشمیر کونسل کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار عبدالخالق وصی اور چوہدری محمد صدیق کو واضح اکثریت سے کامیاب ہونے پر مبارکباد دی۔وزیر اعظم محمد نواز شریف نے اس امید کا اظہار کیا کہ دونوں نومنتخب ارکان آزادجموں کشمیر کے عوام کی […]

  • وزیراعظم کی پارٹی امیدواروں کوکامیابی پر مبارکباد

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کشمیر کونسل انتخابات میں پارٹی امیدواروں کوکامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یقین ہے کہ نومنتخب ارکان عوامی فلاح و بہبود کیلئے بھرپور کردار ادا کرینگے اور ترقیاتی پروگرام پر عملدرآمد کو آگے بڑھائیں گے،عوام نے آزادکشمیر انتخابات میں مسلم لیگ (ن) پر بھرپور […]

  • رانا تنویر نے قومی سائنس میلے کا افتتاح کردیا

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)وزیردفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے شکرپڑیاں میں قومی سائنس میلے کا افتتاح کردیا،قومی سائنس میلہ7دسمبر تک جاری رہے گا،قومی سائنس میلے میں چاروں صوبوں،گلگت بلتستان،آزادکشمیر کے نجی و سرکاری اداروں کے سٹال لگائے گئے ہیں،سائنس میلے کا مقصد نوجوان نسل میں تخلیقی اور تحقیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرتا ہے۔جمعہ کو […]

  • الزامات لگاؤ لیکن ثبوت بھی تو لاؤ، خرم

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے پریس کانفرنس میں کہا مخالفین کے غدر دشنام کے سامنے عدالتی دیوار موجود ہے۔ مخالفین کے ہتھکنڈوں کے باعث سی پیک میں 8 ماہ کی تاخیر ہوئی جبکہ بڑے زور سے الزامات لگائے جاتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا منی لانڈرنگ […]

  • عمران صبح بات کرتے ہیں شام کو مکر جاتے ہیں: امیرمقام

    پشاور: (ملت+آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر امیر مقام نے کہا ہے کہ عمران خان کا تو پتہ ہی نہیں چلتا ،صبح بات کرتے ہیں شام کو مکر جاتے ہیں،عوا م نے نوازشریف کو تین مرتبہ ملک کا وزیراعظم بنایا۔وہ جمعرات کو پشاور میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ پرویز خٹک […]