پاک چین صنعتی تعاون پاکستان کو خطے میں پیداواری مرکز بنا دے گا،صنعتی زونز کے قیام سے مقامی صنعت کاروں کے لئے سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع پیدا ہوں گے اسلام آباد ۔ پاک چین صنعتی تعاون پاکستان کو خطے میں پیداواری مرکز بنا دے گا،صنعتی زونز کے قیام سے مقامی صنعت کاروں کے […]
وفاقی خبریں
پاک چین صنعتی تعاون پاکستان کو خطے میں پیداواری مرکز بنا دے گا،صنعتی زونز کے قیام سے مقامی صنعت کاروں کے لئے سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع پیدا ہوں گے
-
نوجوان نسل کو تعلیمی انقلاب کے ذریعے بہترین مستقبل سے ہمکنار کرنا وفاقی حکومت کا اولین مشن ہے ، پلاننگ کمیشن
اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) پاکستان وژن 2025ء کے تحت نوجوان نسل کو تعلیمی انقلاب کے ذریعے بہترین مستقبل سے ہمکنار کرنا وفاقی حکومت کا اولین مشن ہے، حکومت مقامی سطح پر اعلیٰ تعلیمی اداروں کا ایک نیٹ ورک قائم کرتے ہوئے عوامی سہولتوں میں اضافہ کی راہ پر گامزن ہے ،وژن […]
-
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی سپریم کورٹ میں چیلنج
اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی منظوری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ شاہد خاقان عباسی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 57 راولپنڈی ون سے امیدوار ہیں جن کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کو درخواست گزار مسعود احمد عباسی کی جانب سے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا۔ درخواست […]
-
سپریم کورٹ نے نجی میڈیکل کالجز کو تاحکم ثانی داخلوں کے اشتہارات دینے سے روک دیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ملک بھر کے نجی میڈیکل کالجز کو تاحکم ثانی داخلوں کے اشتہارات دینے سے روک دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی فیسوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے حکام پیش ہوئے […]
-
عیدالفطرکی تعطیلات کی وجہ سے 200روپے مالیت والے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی میں توسیع
اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) عیدالفطر کی تعطیلات کی وجہ سے 200 روپے مالیت والے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی میں توسیع کردی گئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پہلے انعامی بانڈ کی کمپوٹرائزڈ قرعہ اندازی کیلئے 15جون کی تاریخ مقرر کی گئی تھی تاہم عیدالفطر کی تعطیلات کی وجہ سے اب […]
-
بجٹ پیش کرنے سے متعلق پارٹی کے فیصلہ کا احترام کرتا ہوں، رانا افضل
بجٹ پیش کرنے سے متعلق پارٹی کے فیصلہ کا احترام کرتا ہوں، رانا افضل اسلام آباد (ملت آن لائن+اے پی پی) وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل نے کہا ہے کہ بجٹ پیش کرنے کا پارٹی نے جو فیصلہ کیا اس کا احترام کرتا ہوں، میں پانچ سالوں میں اسی فلور پر وزارت خزانہ کا […]