وفاقی خبریں

بھرتی پر کسی کی سفارش نہیں مانوں گا: خواجہ سعد

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ایوان زیر یں کو آ گاہ کیا ہے کہ گزشتہ تین سال میں ایک ہزار ایکڑ زمین قبضہ سے واگزار کرائی ہے کچی آبادیوں کی زمین واگذار کرکے لوگوں کو مہا جر نہیں کر سکتے، پاکستان ریلوے آمد ن18ارب سے بڑھ […]

  • وزیراعظم سے جنرل زبیر محمود کی ملاقات

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے منگل کو یہاں وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران مسلح افواج کے پیشہ وارانہ امور کے بارے میں تبادلہ خیال ہوا ۔وزیراعظم نے جنر ل زبیر محمود حیات کو ان […]

  • سی پیک خطے میں

    اضافی گیس نہیں آئے گی تو قلت ختم نہیں ہوگی:‌ خاقان

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں اضافی گیس نہیں آئے گی تو گیس کی قلت ختم نہیں ہوگی‘ ہمارے دور میں مقامی سطح پر گیس کے ذخائر کی تلاش میں کامیابی کا تناسب 54 فیصد ہے‘ تیل کی پیداوار […]

  • صدر مملکت سے چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کی ملاقات

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین کی جانب سے چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کی ذمہ داریاں سنبھالنے جنرل زبیر محمود حیات کو مبارک باد دیتے ہوئے امید کا اظہار کیا ہے کہ ملک ان کی تجربے اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے فائدہ اٹھائے گا۔وہ چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل […]

  • انشا اﷲ لوڈشیڈنگ ماضی کا قصہ بن جائے گی: وزیراعظم

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ انشاء اﷲ لوڈشیڈنگ ماضی کا قصہ بن جائے گی ،گزشتہ بیس برس میں توانائی کے نئے منصوبے شروع نہیں ہوئے ،حکومت پہلے دن سے ہی بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لئے پرعزم ہے،خوشی ہے کہ ہم درست سمت میں گامزن […]

  • انسانی اعضاء کی پیوند کاری سے متعلق بل پیش…

    اسلام آباد (اے پی پی) وزیر مملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے قومی اسمبلی کو یقین دلایا ہے کہ انسانی اعضاء و عضلات کی پیوند کاری کے حوالے سے بل آئندہ اجلاس میں ایوان میں پیش کردیں گے‘ انسانی اعضاء کے عطیہ کئے جانے سے زبردستی اور غیر قانونی طریقوں سے اعضاء لینے […]