وفاقی خبریں

مریم اورنگزیب نے نئے آرمی چیف کو مبارکباد دی

  • راولپنڈی: (ملت+آئی این پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاک فوج کے سربراہ کی کمان کی تبدیلی کی تقریب میں خصوصی شرکت کی اور اس موقع پر انہوں نے نئے آرمی چیف کو پاک فوج کی کمان سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ منگل کو یہاں پاک فوج کے سربراہ کی کمان کی […]

  • پاکستان کی پالیسی امن کی ہے: رانا تنویر

    لاہور (ملت + اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی و دفاعی پیدا واررانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی پالیسی امن کی ہے مگر بھارت کو منہ توڑ جواب دینا بھی جانتے ہیں ،مودی انتہاپسند ذہنیت رکھتا ہے ،بھارت کی جانب سے کوئی ایڈونچر کیا گیا تو اس کا بھرپور جواب […]

  • سیاسی انتشار سرمایہ کاری کی نفی ہے: احسن

    لاہور (ملت + اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاسی انتشار سرمایہ کاری کی نفی ہے،کچھ عناصر سی پیک پر بلا ضرورت سیاست کر رہے ہیں،سی پیک منصوبہ ایٹمی پروگرام سے کم نہیں،دیکھنا ہے کہ ہندوستان پاکستان کو اشتعال دلا کر جنگ تو نہیں نافذ کرنا […]

  • پاک بحریہ کا سی پیک کو فروغ دینے میں اہم کا کردارہے، مشاہد

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین اور سی پیک پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ سینیٹر مشاہد حسین سید نے پاکستان نیوی کے کردار کو سراہاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نیوی نے طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی سمندری حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والی بھارتی ایٹمی آبدوز […]

  • نواز شریف کے

    بھارت جنگ مگر پاکستان امن چاہتا ہے: احسن اقبال

    لاہور: (ملت+آئی این پی) وفاقی وزیر برائے ترقیات و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت جنگ مگر پاکستان امن چاہتا ہے‘ہمیں جنگی نہیں بلکہ ترقی کے جنون کی ضرورت ہے ‘اقتصادی راہداری چین اور پاکستان کی قیادت کا ویژن ہے جس سے دونوں ممالک کے عوام مستفید ہوں گے‘بھارت پاکستان میں ترقی […]

  • بھارت کو منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں ،رانا تنویر

    وفاقی وزیر:(ملت+اے پی پی) برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان کی پالیسی امن کی ہے مگر بھارت کو منہ توڑ جواب دینا بھی جانتے ہیں ،آنے والے دنوں میں لائن آف کنٹرول کے معاملات کو بہترانداز میں نبٹا جائے گا ۔ لاہور کی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں تقریب […]