وفاقی خبریں

وزیراعظم کی کنٹرول لائن پر بھارتی اشتعال انگیزی کی شدید مذمت

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے نیلم ویلی میں ایل او سی کے قریب سویلین بس پر بھارتی فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کشمیری بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ وزیراعظم نے پاک فوج کے شہید ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے […]

  • ریلوے کا فرسودہ نظام ہمارے حوالے کیا گیا: خواجہ سعد

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریلوے کا فر سودہ نظام ہمارے حوالے کیا گیا، گزشتہ ساڑھے 3 سال میں پاکستان ریلوے کو مکمل طور پر غیر سیاسی طور پر چلانے کی بھرپور کوشش کی ہے اور بہتری کے لئے اقدامات کئے ، 30 جون […]

  • بابر اور اعتزاز جیسے لوگ عمران کا آخری سہارا: رانا ثناء

    لاہور(ملت + آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ بابر اعوان اور اعتزاز جیسے کرپٹ لوگ اب عمران کا آخری سہارا ہیں‘شیخ رشید جیسے بدنام زمانہ شخص نے فوج جیسے با عزت ادارے کے خلاف غلط زبان استعمال کی ہے آئی ایس پی آر کو اس کا نوٹس […]

  • تنخواہوں میں اضافہ: پارلیمنٹیرینز ایک دوسرے کو مبارکبادیں

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی کابینہ کی طرف سے وزراء اور اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کے اعلان کے بعد قومی اسمبلی او ر سینٹ کے اجلاس میں ارکان ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے رہے جبکہ وزیر خزانہ کا ارکان نے خصوصی طو رپر شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی […]

  • کراچی کا امن قومی ترقی کی ضمانت ہے: صدر

    کراچی (ملت + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ کراچی کا امن قومی ترقی اور استحکام کی ضمانت ہے اس لیے بدامنی کے خلاف کارروائی کو اس کے منطقی انجام تک پہنچایا جائے اور مجرموں سے کوئی رعایت نہ برتی جائے۔ صدر مملکت نے یہ ہدایت ڈائریکٹر جنرل رینجرز میجر […]

  • وزارت خارجہ اپنا کام کر رہی ہے: سرتاج عزیز

    اسلا م آباد (ملت + آئی این پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ وزارت خارجہ اپنا کام کر رہی ہے‘ مقبوضہ کشمیر میں جو ہو رہا ہے اسے نظر انداز نہیں کر سکتے ‘ دنیا کو بھارتی مظالم کا نوٹس لینا پڑے گا ‘ بھارت کشمیر کے بغیر مذاکرات کرنا چاہتا ہے […]