وفاقی خبریں

پاکستان یوکرائن سے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے: صدر

  • کراچی (ملت + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان یوکرائن کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے اور دوطرفہ تعلقات کو مذید مستحکم کرنے کے لیے پر عزم ہے۔ وہ کراچی میں یوکرائن کے دفاع کے وزیر جنرل سٹیفن پولٹورک سے ملاقات کے دوران گفتگو کررہے تھے […]

  • آئیڈیاز 2016: پاک ترکی معاہدہ طے

    وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کی میڈیا سے گفتگو کراچی (آئی این پی )پاکستان میں ’ہتھیار برائے امن‘ کے نام سے دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 دوسرا روز جاری رہی ، ترکی کا پاکستان سے 52 سپر مشاق طیارے خریدنے کا معاہدہ طے پاگیا ۔ کراچی کے ایکسپو سینٹر میں جاری دفاعی نمائش […]

  • وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے بدھ کو 16 نکاتی ایجنڈے پر غور کے لئے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی۔ بعض عوامی عہدیداران اور عوامی نمائندگان کی بنیادی تنخواہ پر نظرثانی، سرکاری خریداری قواعد 2004ء میں ترمیم، بھارت میں تیار ہونے والی ادویات کے لئے عدم اعتراض […]

  • بھارت کشمیرمیں مظالم سے دنیا کی توجہ ہٹانا چاہتا ہے،سرتاج

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے بھارت کی طرف سے ورکنگ باؤنڈری اور کنٹرول لائن پر حالیہ فائرنگ اور گولہ باری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا بھرپور جواب دیا ہے‘ بھارت کشمیر میں مظالم سے دنیا کی […]

  • اقتصادی بحران کا اثر پاکستان پر پڑا: خرم دستگیر

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد گزشتہ دو سالوں کے دوران دنیا میں اقتصادی بحران آیا ہے جس کا اثر پاکستان پر بھی پڑا ہے‘ پاکستان سے سوتی کپڑے کی برآمد میں اضافے کے باوجود گزشتہ سال کے […]

  • وزیر اعظم نے گورنر سندھ کی عیادت کی

    کراچی (ملت + اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزمان صدیقی سے منگل کو مقامی ہسپتال میں ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ وزیراعظم نے توقع ظاہر کی کہ گورنر سندھ صحت میں بہتری کے بعد جلد اپنے […]