وفاقی خبریں

شیخ رشید دوغلے آدمی ہیں پار لیمنٹ میں کچھ اور باہر آکر کچھ کہتے ہیں

  • لاہور (ملت + آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ شیخ رشید دوغلے آدمی ہے پار لیمنٹ کے اندرکچھ اور باہر آکر کچھ کہتے ہیں ‘مجھے چیمبرز میں آکرجنوبی افر یقہ بجھوانے کی بات کرتے ہیں ‘2002سے تھراڈ ایمپائر کی باتین سن رہے ہیں مگر (ن) لیگی حکومت آئینی […]

  • بچوں کے بہتر مفادات کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے: وزیر اعظم

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ یہ ہماری قومی اور آئینی ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے بچوں کے بہتر مفادات کا تحفظ کریں ، بچوں کو بامقصد اور سود مند شہری بنانے کیلئے بچوں کے حقوق کا تحفظ ہمارا عزم ہے، حکومت ایک آزاد اور خود […]

  • وزیرداخلہ کا لندن کے ہسپتال میں آنکھوں کا آپریشن

    لندن (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کا لندن کے ہسپتال میں آنکھوں کا آپریشن کیا گیا ہے جس کے بعد وہ تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے لندن کے ایک ہسپتال میں اپنی آنکھوں کا آپریشن کرایا ہے […]

  • وزیراعظم محمد نوازشریف 25نومبر کوسرکاری دورہ پر ترکمانستان جائیں گے

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف 25نومبر کوسرکاری دورہ پر ترکمانستان جائیں گے،دورے میں توانائی،تجارت اور تعلیم کے شعبے میں معائدے ہو گا۔اس موقع پر وزیراعظم نوازشریف ترکمانستان کے صدر اور دیگر اعلیٰ عہدیداران سے ملاقات بھی کریں گے۔دورے کے دوران تاپی گیس پائپ لائن منصوبے پر بات چیت ہوگی،تاپی منصوبے […]

  • داتا گنج بخش کے عرس کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز وفاقی وزیر خزانہ نے چادر پوشی سے کر دیا

    لاہور (ملت + آئی این پی) حضرت داتا گنج بخش کے 973 ویں عرس کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز و فاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے چادر پوشی سے کر دیا ‘ لاہور پارکنگ کمپنی داتار دربار آنے والے زائرین کو عرس کے تینوں روز فری پارکنگ سہولت فراہم کرے گی۔تفصیلات کے مطابق […]

  • صدر مملکت ممنون حسین کا عسکری ادارہ برائے امراض قلب میں معمول کا طبی معائنہ

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین کا اے ایف آئی سی میں معمول کا طبی معائنہ ہوا،ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر ممنون حسین کے تمام متعلقہ ٹیسٹ درست پائے گئے۔ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین کا اے ایف آئی سی میں معمول کا طبی معائنہ ہوا،صدر […]