اسلام آباد (ملت + آئی ا ین پی) وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے سیکٹر ایف 14 اور ایف 15 سمیت تمام سیکٹروں میں سرکاری کوٹے مقرر کئے گئے ہیں اور تمام قواعد کا جائزہ لینے کے بعد پلاٹ کی الاٹمنٹ ہوتی ہے‘ اگر کسی کے پاس […]
وفاقی خبریں
اسلام آباد کے تمام رہائشی سیکٹر وں میں سرکاری کوٹے مقرر کئے گئے ہیں:شیخ آفتاب
-
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ترک نائب وزرائے اعظم ویسی کیناک اور یلدرم ترگل ترکس سے ملاقات
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکی کے نائب وزرائے اعظم ویسی کیناک اور یلدرم ترگل ترکس سے وزیراعظم ہاؤس میں مشترکہ ملاقات کی اور پاکستان اور ترکی کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ترکی کے نائب وزرائے اعظم نے پاکستان میں قلیل […]
-
جمہوریت اور آئین کی بالادستی کیلئے ترک صدرکی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں: ایاز صادق
اسلام آباد (ملت +آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق نیجمہوریت اور آئین کی بالادستی کیلئے ترک صدرکی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اور ترکی گہرے مراسم میں جڑے ہوئے ہیں، خلافت کی تحریک میں ہمارے بزرگوں نے خلافت عثمانیہ کے کی حفاظت کیلئے کردار ادا کیا، کمال اتا […]
-
وزیر داخلہ کی دورہ برطانیہ کے دوران وزیر اعظم، وزیر خارجہ اور وزیر داخلہ سے ملاقاتیں، بھارت کا مکروہ چہرہ بھی بے نقاب کیا
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اپنے دورہ برطانیہ کے دوران وزیر اعظم، وزیر خارجہ اور وزیر داخلہ سے ملاقاتیں کر کے پاک برطانیہ تعلقات کو مزید مستحکم کر نے کے ساتھ ساتھ دنیا میں بھارت کے مکروہ چہرے کو بھی بے نقاب کیا ، چوہدری نثار […]
-
سیاست عمران خان کے بس کی بات نہیں: سعد
اسلام آباد : (ملت+اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اوروزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کی پارلیمنٹ میں تینوں تقاریر میں مماثلت پائی جاتی ہے،سیاست عمران خان کے بس کی بات نہیں، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کرتے تو پاکستان مضبوط ہوتا۔ جمعرات […]
-
ترک صدر کے خطاب کے موقع پر تحریک انصاف کا مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ قابل مذمت ہے
پشاور (ملت + آئی این پی) وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ پاکستان اورترکی کے مابین دیرینہ،باہمی اعتماداورخلوص کے تعلقات ہیں، دونوں اسلامی اوربرادرانہ رشتوں میں ساتھ ساتھ چلتے آئے ہیں ، ترک صدرطیب اردوان ترقی میں عوامی انقلاب کے بعدپہلادورے پر پاکستان آرہے ہیں اورپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے مگرتحریک انتشارنے اپنی […]