لندن (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاک بھارت تعلقات کے بگاڑ کا ذمہ دار بھارت کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے خطے کے استحکام کو خطرے میں ڈالتے ہوئے مذاکرات کے دروازے بند کر رکھے ہیں،پاکستان کے اندرونی معاملات میں بھارتی مداخلت خطے کے […]
وفاقی خبریں
پاک بھارت تعلقات کے بگاڑ کا ذمہ دار ہندوستان ہے: چودھری نثار
-
ترک صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد ، وزیر اعظم نے مرکزی دروازے پر مہمان کا استقبال کیا
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) ترک صدر رجب طیب اردگان کی وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم نواز شریف نے مرکزی دروازے پر معزز مہمان کا استقبال کیا جس کے بعد ترک صدر کو پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔ اس موقع پر دونوں ملکوں کے قومی ترانے بھی بجائے […]
-
قطر کیساتھ ایل این جی کا ہونیوالا معاہدہ مکمل طور پر شفاف ہے: شاہد خاقان
لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان اسٹیٹ آل نے عوام کو معیاری اور گاڑیوں کے لئے مفید ’’ ریسرچ آکٹین نمبر ‘‘ پٹرولیم مصنوعات متعارف کروا دیں ، وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اس تاریخی اقدام سے عام صارف کے ساتھ ساتھ معیشت کو بھی فائدہ […]
-
ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جا رہا ہے: برجیس طاہر
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جا رہا ہے اور پاکستان کے 20 کروڑ عوام ان نازک حالات میں اپنے کشمیری بہنوں اور بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ انہوں نے […]
-
پاکستان کے دوست برطانیہ کے دوست اور دشمن برطانیہ کے دشمن ہیں:کیمرون
لندن:(ملت+آئی این پی) سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون نے خطے میں استحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں استحکام کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کیا،پاکستان کے دوست برطانیہ کے دوست اور دشمن برطانیہ کے دشمن ہیں،پاکستان برطانیہ کے تعلقات کیلئے ذاتی طور پر کام کرتا […]
-
انفارمیشن سروس اکیڈمی کو متحرک کردار ادا کرنا ہوگا: مریم اورنگزیب
اسلام آباد(ملت + آئی این پی) وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے انفارمیشن سروس اکیڈمی حکام کو سالانہ تربیتی پلان شروع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انفارمیشن سروس اکیڈمی کو متحرک کردار ادا کرنا ہوگا،اکیڈمی کو بہترین مواصلاتی اور میڈیا ٹریننگ انسی ٹیوٹ بنانے کی ضرورت ہے،حکام کی تربیت نجی شعبے کی میڈیا […]