اسلام آباد (ملت + آئی این پی) اسلامی نظریاتی کونسل کا تین روزہ اجلاس بدھ کو دوسرے روز بھی جاری رہا، (کل) جمعرات کو اجلاس کے تیسرے اور آخری روز صدر مملکت ممنون حسین کی شرکت اورخطاب متوقع،اجلاس کے دوسرے روز حقوق نسواں بل،نجی چینل کی جانب سے مردوں کے حقوق کے حوالے سے کونسل […]
وفاقی خبریں
اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس میں صدر مملکت کی شرکت متوقع
-
کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے بھرپور تیار ہیں:وزیراعظم
خیرپور ٹامیوالی (ملت+آئی این پی ) وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ دشمن نے اپنے عزائم واضح کردیئے ہیں،دشمن پاکستان میں ترقی کا عمل نہیں دیکھنا چاہتا ، کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے بھرپور تیار ہیں،رعدالبرق مشقوں نے دشمن کی شرانگیزی کا جواب دینے کیلئے ہماری صلاحیت کو اجاگرکیا،مسلح افواج […]
-
وزیر اعظم نہیں عمران خان قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں: طلال
اسلام آباد(ملت + آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نہیں بلکہ عمران خان قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں،مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہاکہ عمران خان ن لیگ کی دشمنی میں پاکستان سے دشمنی کیوں کررہے […]
-
پاکستان کے خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پٹرولیم مصنوعات کی کم ترین قیمتیں برقرار رکھی ہیں: ڈار
اسلام آباد(ملت + آئی این پی)و فاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پٹرولیم مصنوعات کی کم ترین قیمتیں برقرار رکھی ہیں اور وزیر اعظم کی ہدایت پر صارفین کو ہر ممکن ریلیف دیا جا رہا ہے ‘ وزیر خزانہ نے کہاکہ مو سم […]
-
فاٹا اصلاحات سے تعمیر وترقی کا نیا سورج طلوع ہوگا: سرتاج عزیز
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہاکہ فاٹا میں اصلاحات سے تعمیر اور ترقی کا نیا سورج طلوع ہوگا،تعمیر و ترقی کے حوالے سے فاٹا کافی پسماندہ رہ گیا ہے،سفارشات کے تحت فاٹا میں اربن سینٹرز کا قیام عمل میں لایا جا ئے گا، اربن سینٹروں میں جدید رہائشی […]
-
پاکستان کے خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پٹرولیم مصنوعات کی کم ترین قیمتیں برقرار رکھی ہیں: ڈار
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پٹرولیم مصنوعات کی کم ترین قیمتیں برقرار رکھی ہیں اور وزیر اعظم کی ہدایت پر صارفین کو ہر ممکن ریلیف دیا جا رہا ہے ‘ وزارت پٹرولیم تیل اور گیس […]