اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ترک صدر کی آمد پر پاکستان تحریک انصاف نے ہٹ دھرمی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے پارلیمنٹ کے جوائنٹ سیشن کے بائیکاٹ کا اعلان برقرار رکھا ہے،سی پیک کے حوالے سے تمام تاخیر عمران خان کی انا پرست […]
وفاقی خبریں
ترک صدر کی آمد پر تحریک انصاف نے ہٹ دھرمی جاری رکھی ہوئی ہے: ن لیگ کی مشترکہ کانفرنس
-
اپوزیشن کے وزیر اعظم اور انکے خاندان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں: ایاز صادق
لاہور (ملت + آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف اور دیگر اپوزیشن کے وزیر اعظم اور انکے خاندان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں صرف الزامات ہیں ‘ اللہ تعالیٰ عمران خان سمیت سب کو عدالتوں اور انکے فیصلوں کے احترام کی ہدایت دیں ‘پانامہ لیک […]
-
معاشرتی بقاء اورتر قی کیلئے کر پشن کا خا تمہ ضروری ہے، صو با ئی وزیر اطلاعات و پلاننگ
گلگت (ملت + اے پی پی) صوبائی وزیر اطلاعات و پلاننگ اقبال حسن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو مسا ئل سے نکالنے کیلئے صو با ئی حکو مت عملی اقد ما ت اٹھا رہی ہے ،معاشرتی بقاء اور تر قی کیلئے کر پشن کا خا تمہ ضروری ہے، سرکاری محکموں کے افسران کرپشن […]
-
مریم نواز لندن کے فلیٹس میں ٹرسٹی ہیں،حسن اور حسین فیملی کو سپورٹ کر رہے ہیں: اکرم شیخ
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف کے بچوں کے وکیل اکرم شیخ نے کہا ہے کہ مریم نواز لندن کے فلیٹس میں ٹرسٹی ہیں،حسن اور حسین کو نوازشریف سے پیسے لینے کی بجائے اپنی فیملی کو سپورٹ کر رہے ہیں اور بچے ملک سے باہر تو اسکینڈل کیسے بن سکتا ہے۔منگل […]
-
فراڈ ،ڈکیتی کے مقدمے جس پر ہیں اس کی کتاب کی کیا اہمیت ہوگی،طلال چوہدری
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا ہے کہ فراڈ ،ڈکیتی کے مقدمے جس پر ہیں اس کی کتاب کی کیا اہمیت ہوگی،ایسی کتابوں میں صرف پکوڑے فروخت کئے جاتے ہیں،انشاء اللہ خان صاحب کو ہمیشہ کی طرح اس بار بھی شرمندگی اٹھانا پڑے گی،شیخ رشید خود کو […]
-
ہمیں سپریم کورٹ پر مکمل اعتماد ہے، وزیراعظم نوازشریف سرخرو ہوں گے،مریم اورنگزیب
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیرمملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہمیں سپریم کورٹ پر مکمل اعتماد ہے،انشاء اللہ وزیراعظم نوازشریف سرخرو ہوں گے۔منگل کو وزیرمملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تمام دستاویزات اعلیٰ عدالت میں جمع کرادی ہیں،ہمیں سپریم کورٹ […]