اسلام آباد (ملت +اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو دوپہر ڈیڑھ بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق صدر مملکت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت حاصل اختیارات […]
وفاقی خبریں
صدر مملکت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا
-
اقوام متحدہ بھارتی سیز فائر کی خلاف ورزیوں اور کشیدگی میں بلا جواز اضافہ کا نوٹس لے: نواز شریف
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے اس امر پر زور دیا ہے کہ اقوام متحدہ بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں اور کشیدگی میں بلا جواز اضافہ کا نوٹس لے، پاکستان کی جانب سے ضبط و تحمل کے مظاہرے کو کمزوری نہیں […]
-
عدالتوں میں فیصلے ردی کے کاغذوں سے نہیں ہواکرتے: طلال چودھری
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عدالتوں میں فیصلے ردی کے کاغذوں سے نہیں ہواکرتے،عمران خان کو ایک مرتبہ پھر شکست اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ منگل کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ […]
-
وفاقی حکومت نے 65 ارب 57 کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے رواں مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں وفاقی حکومت کے خصوصی پروگراموں کے لئے مجموعی طور پر 65 ارب 57 کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال کے کے […]
-
پانی و بجلی ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر 10 ارب 64 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے رواں مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں پانی و بجلی ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر 10 ارب 64 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں، حکومت نے رواں مالی سال کے دوران […]
-
ضلع کونسل کی بلدیاتی خصوصی نشستوں کیلئے پولنگ جاری،سخت سکیورٹی انتظامات
ملتان (ملت + اے پی پی) ملتان سمیت مختلف اضلاع میں ضلع کونسل کی بلدیاتی خصوصی نشستوں پرپولنگ کاسلسلہ جاری ہے۔پولیس کی طرف سے سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق ضلع کونسل کی بلدیاتی خصوصی نشستوں کیلئے ملتان میں تین پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں ،ضلع کونسل رضا ہال،بوسن ٹاؤن ہال اور جلالپور […]