اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کا سب کو انتظار ہے ۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عدالت میں زیر سماعت مقدمے پر تبصرے سے گریز کرنا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ مخالفین […]
وفاقی خبریں
وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں ملکی ترقی کا سفر جاری رہے گا: خواجہ سعد
-
تحریک انصاف کے بلند وبالا دعوے جھوٹ کا پلندہ ثابت ہو کر عوام کے سامنے آچکے: خواجہ آصف
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے بلند وبالا دعوے جھوٹ کا پلندہ ثابت ہو کر عوام کے سامنے کھل کر آچکے ہیں، پاناما کیس پر عدالت عظمی سے انصاف ملے گا اور یہ عوام کی فتح ہو گی۔پی ٹی وی […]
-
پاکستان تحریک انصاف کے پاس رونے دھونے کے سوا کچھ نہیں، وکیل تبدیل کرنا فریقین کا حق ہے
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے پاس رونے دھونے کے سوا کچھ نہیں ، پاکستان تحریک انصاف کے پاس ثبوت ہیں تو عدالت عظمی میں پیش کریں۔ منگل کو اسلام آباد […]
-
چین کی طرف سے پاکستان میں دنیا کی سب سے بڑی سرمایہ کاری مودی کے لئے برداشت کرنا مشکل ہے،شیخ روحیل اصغر
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) قومی اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاع کے چئیرمین شیخ روحیل اصغر نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہ داری اور گوادر سے چین کے تجارتی سفر کا آغاز بھارت سے برداشت نہیں ہو رہاہے۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بھارت کی […]
-
ترک صدر کا دورہ پاکستان ، وزیر دفاع خواجہ آصف حکومت پاکستان کے وزیر مہمانداری مقرر
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ آصف کو ترک صدر کے دو روزہ دورہ پاکستان کے موقع پر حکومت پاکستان کا وزیر مہمانداری مقرر کر دیا گیا۔ وہ ترک صدر اور ان کے ہمراہ آنے والے ترک مہمانوں کے استقبالیہ پروگرامات کے انچارج ہونگے ۔ پیر کو وزیر اعظم میاں محمد […]
-
تجاوزات والی جگہوں کو ہنگامی بنیادوں پر خالی کروایا جائے‘ سعد رفیق
لاہور (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ٹرین سیفٹی کو یقینی بنانے کیلئے ٹریک کی خطرناک حد تک نزدیک تجاوزات والی جگہوں کو ہنگامی بنیادوں پر خالی کروایا جائے ۔ اِن خیالات کا اظہار خواجہ سعد رفیق نے ریلویز ہیڈکوارٹرزآفس کے کمیٹی روم میں اہم اجلاس […]