ننکانہ صاحب (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر مذہبی سردار محمد یوسف نے تمام سکھ برادری کو گرو نانک جی کے 548وین جنم دن کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے گردواروں کی دیکھ بھال پر خصوصی توجہ دی ہے ،سکھ قوم کویہاں سرکاری اور عوامی سطح پر بھارتی پنجاب سے […]
وفاقی خبریں
ہماری حکومت نے گردواروں کی دیکھ بھال پر خصوصی توجہ دی ہے: محمد یوسف
-
وفاقی حکومت کا گیس کی قیمت نہ بڑھانے کا فیصلہ
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) حکومت نے گیس کی قیمت نہ بڑھانے اورموجودہ قیمت کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل نے گیس کی موجودہ قمیتوں کو برقرار رکھنے کے لیے اوگرا کو آگاہ کردیا ہے، اوگرا نے گیس کی قیمت 36 فیصد اضافے کی منظوری دی تھی۔ […]
-
حکومت نے ٹھوس اقدامات سے ٹیکس دائرہ کار کو بڑھایا ہے: اسحق ڈار
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہاہے کہ حکومت نے ٹھوس اقدامات سے ٹیکس دائرہ کار کو بڑھایا ہے ‘ بجٹ میں سیلز ٹیکس 30 اپریل تک ریفنڈ کرنے کا وعدہ کیا تھا،25 ارب کے ریفنڈ میں سے 21.5 ارب ادا کر دئیے ہیں،رئیل اسٹیٹ کے حوالے سے […]
-
وزیراعظم کا بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہید ہونے والی قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس کا اظہار
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے بھارتی افواج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر تازہ ترین خلاف ورزیوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کسی بھی جارحیت کے خلاف مادر وطن کے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ […]
-
پوری پاکستانی قوم وطن کے دفاع کیلئے مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے: مریم اورنگزیب
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات ،نشریات وقومی ورثہ مریم اورنگریب کے کہا ہے کہ پوری پاکستانی قوم وطن کے دفاع کیلئے مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے ، دفاع وطن کیلئے جانوں کا نذرانہ دینے والے شہید فوجیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، ملکی دفاع پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا […]
-
صدر کا لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے فوجی جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس کا اظہار
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے فوجی جوانوں پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انھوں نے کہا کہ شہید ہونے والے فوجی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی قربانی […]