اسلام آباد (ملت + آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کی مسلسل ‘ بلا اشتعال فائرنگ کی مذمت کرتا ہے‘ وطن کے دفاع کیلئے جان دینے والے بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ پیر کو ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا […]
وفاقی خبریں
بھارتی فائرنگ کی مذمت، بہادر شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں: نفیس ذکریا
-
وزیراعظم نے گیس کے نرخوں میں اضافے کی درخواست مسترد کردی
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف نے گیس کے نرخوں میں اضافے کی سمری مسترد کرتے ہوئے پرانی قیمتیں برقرار رکھنے کی ہدایت کردی ۔اتوار کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا کی جانب سے گیس کے نرخوں میں 36 فیصد اضافے کی سمری وزیراعظم نواز شریف، وزارت پٹرولیم اور وزارت […]
-
صدر مملکت کا جہانگیر بدر کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما جہانگیر بدر کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اس موقع پر صدر مملکت نے مرحوم جہانگیر بد ر کی عملی سیاست میں کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جمہوریت کے لیے قربانیاں […]
-
عدم تشدد اور برداشت کے زریعے معاشرے میں امن ومحبت قائم کیا جاسکتا ہے: مائیکل
کراچی (ملت+ آئی این پی) وفاقی وزیر انسانی حقوق کامران مائیکل نے کہا ہے کہ عدم تشدد اور برداشت کے زریعے معاشرے میں امن ومحبت قائم کیا جاسکتا ہے،ہم سیمینار اور ورکشاپ تو ضرور منعقد کرتے ہیں،لیکن جس چیز کی سے زیادہ ضرورت ہے اسے فراموش کررہے ہیں،امن صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں ،بلکہ پوری […]
-
سانحہ درگاہ شاہ نورانی: ملک سے ہر صورت دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے: مصدق ملک
کراچی (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف کے ترجمان مصدق ملک اور مفتاح اسماعیل نے سول ہسپتال کراچی کا دورہ کیا اور سانحہ درگاہ شاہ نورانی میں زخمیوں کی عیادت کی۔ اتوار کو وزیر اعظم کی ہدایت پر ان کے ترجمان مصدق ملک اور مفتاح اسماعیل نے سول ہسپتال کراچی کا […]
-
سی پیک کا دشمن پا کستان کا دشمن ہے، سی پیک سے پاکستان معاشی سرگرمیوں کا مرکز بن جائے گا، وزیر اعظم
گوادر (ملت + آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک کا دشمن پا کستان کا دشمن ہے ، سی پیک سے ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی اور پاکستان معاشی سرگرمیوں کا مرکز بن جائے گا،منصوبے کی تکمیل سے پاکستان ، چین اور خطے کے دیگر ممالک کو بھی فائدہ […]