اسلام آباد ۔ 10 نومبر (ملت + اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کا سعودی عرب کے ساتھ عقیدت و احترام کا رشتہ ہے اور دونوں ممالک کے عوام کے درمیان مذہبی، ثقافتی اور تجارتی تعلقات صدیوں پر محیط ہیں۔ انہوں […]
وفاقی خبریں
پاکستانی عوام کا سعودی عرب کے ساتھ عقیدت و احترام کا رشتہ ہے: مریم اورنگزیب
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان سٹیل ملز کارپوریشن کے ملازمین کیلئے 3 ماہ کی تنخواہوں کی منظوری دیدی
اسلام آباد (ملت+ آئی این پی) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان سٹیل ملز کارپوریشن کے ملازمین کے لئے تین ماہ کی تنخواہوں کی منظوری دے دی،کمیٹی نے وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی اور تحقیق کو ہدایت کی ہے کہ وہ دالوں کی رسد کی صورتحال اور قیمتوں کی نگرانی کرے، بجلی کے شعبے کیلئے 136 ارب […]
-
وزیر داخلہ چوہدری نثار سے سعودی سفیر اور برطانوی ہائی کمشنر کی الگ الگ ملاقاتیں
اسلام آباد(ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے سعودی سفیر عبداللہ مرزوق الزھرانی اور برطانوی ہائی کمشنر نے الگ الگ ملاقاتیں کی،ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور ، سیکیورٹی سمیت مختلف امور میں جاری تعاون ، خطے اور عالمی سطح پر رونما ہونے والی تبدیلیوں پر بات چیت کی […]
-
نواز شریف کی قیادت میں موجود ہ حکومت وعدوں کی تکمیل کی طرف تیزی سے گامزن ہے: برجیس
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا ہے کہ محمدنواز شریف کی قیادت میں موجود ہ حکومت تیزی سے وعدوں کی تکمیل کر رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ 2013ء کے الیکشن کے موقع پر مسلم لیگ(ن) کی قیادت کی جانب سے […]
-
پاکستان اور ایران گہرے مذہبی، تاریخی، تہذیبی اور علمی رشتوں میں جڑے ہیں
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران گہرے مذہبی، تاریخی، تہذیبی اور علمی رشتوں میں جڑے ہیں۔ ان رشتوں کا تقاضا ہے کہ علمی و ادب کے شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دیا جائے۔ یہ بات […]
-
پی اے سی کی ذیلی کمیٹی کا وزارت پانی و بجلی کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار،تفصیلی بریفنگ طلب
اسلام آباد(ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے وزارت پانی و بجلی کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اووبلنگ ،صارفین پر ناجائز جرمانے ،ٹرانسمیشن لائنوں کی عدم مرمت ،ٹرانسفر اور پوسٹنگ بارے 2 ہفتوں میں وزارت پانی و بجلی سے تفصیلی بریفنگ طلب کر […]