اسلام آباد(ملت + آئی این پی) وزیرمملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ریڈیو پاکستان کو خودکفیل بنانے کیلئے بزنس پلان تیارکرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ریڈیو میں جدیدخطوط،پیشہ وارانہ طور پر انسانی وسائل کی تربیت اور انسانی وسائل کی استعداد کار میں اضافہ کرنے کی ضرورت ہے،نواجوانوں کی ضروریات کے پیش نظر […]
وفاقی خبریں
وزیرمملکت اطلاعات و نشریات کی ریڈیو پاکستان کو خودکفیل بنانے کیلئے بزنس پلان تیارکرنے کی ہدایت
-
صدر کی نو منتخب امریکی صدر کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
اسلام آباد(ملت + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔صدر مملکت نے اس امید کا اظہار کیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ دنیا میں امن و استحکام کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے اور ان کے دورِ صدارت میں […]
-
احسن اقبال اور مسعود خان کی ملاقات، آزادکشمیر میں سیاحت کیلئے ماسٹر پلان بنانے کی تجاویز
اسلام آباد(ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے آزادکشمیر کے صدر مسعود خان نے ملاقات کی جس کے دوران آزادکشمیر میں سیاحت کیلئے ماسٹر پلان بنانے کی تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا،وفاقی وزیراحسن اقبال نے کہاہے کہ آزادکشمیر کو ترقی کاماڈل بنایا جائیگا۔بدھ کو وفاقی وزیر منصوبہ […]
-
نجی شعبہ سی پیک منصوبے میں زیادہ سے زیادہ شرکت کیلئے کوششیں تیز کرے، احسن اقبال
اسلام آباد (ملت + آئی ا ین پی) وفاقی وزیر برائے پلاننگ پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ نجی شعبہ معیشت کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور وہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے میں زیادہ سے زیادہ شرکت کیلئے کوششیں تیز کرے تا کہ اس تاریخی منصوبے کو پایہ تکمیل […]
-
وزیراعظم نواز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کا 45 واں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کا 45 واں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سات دہائیوں سے پاکستان اور امریکہ تزویراتی شراکت دار ہیں‘ دونوں ملکوں کے تعلقات آزادی‘ جمہوریت‘ باہمی احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہیں‘ امریکی قیادت […]
-
ٹرمپ کی کامیابی کے بعد پوری دنیا میں بڑی تبدیلی آئے گی: خورشید شاہ
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قائد حزب اختلاف سید خورشید شا ہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد پوری دنیا میں بڑی تبدیلی آئے گی،پاکستان سمیت پوری دنیا کو اپنی خارجہ پالیسیوں پر نظر ثانی کرنا ہوگی‘ کلبھوشن کی گرفتاری پر بھی بھارت کو بے نقاب نہ کرسکے‘ خارجہ پالیسی […]