وفاقی خبریں

اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت انفراسٹرکچر کی تعمیر وترقی پر توجہ مرکوز ہے: شاہد خاقان

  • سی پیک خطے میں

    ابو ظہبی (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر پیٹرولیم اور قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت ملک میں انفراسٹرکچر کی تعمیر وترقی پر توجہ مرکوز ہے۔وفاقی وزیرپیٹرولیم نے منگل کو ابوظہبی میں منعقد ہونے والی پیٹرولیم نمائش اور کانفرنس کی سائیڈ لائنز پرچینی خبررساں ادادے […]

  • تمام شہروں میں سموگ سے نمٹنے کیلئے طویل المدتی اقدامات کیے جائیں: نواز شریف

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ تمام شہروں میں سموگ سے نمٹنے کیلئے طویل المدتی اقدامات کیے جائیں اورمحکمہ ٹرانسپورٹ آلودگی سے بچاؤ کیلئے گاڑیوں کا سخت معائنہ کرے۔منگل کو وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا کہ شہروں میں سموگ سے نمٹنے کیلئے طویل المدتی اقدامات کئے جائیں اور […]

  • ملک کو درپیش مسائل کا حل علامہ اقبال کی تعلیمات میں مضمر ہے: ایاز صادق

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ حکیم الامت علامہ محمد اقبال کا پیغام عالم گیر ہے اور اُن کی شاعری معاشر ے کے تمام طبقات کی عکاسی کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقبال کی تعلیمات میں تمام درپیش مسائل کا حل موجود ہے […]

  • قوم روشن پاکستان کی منزل کی جانب گامزن ہے: خواجہ آصف

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ قوم روشن پاکستان کی منزل کی جانب گامزن ہے ،بجلی کی پیداوار ترسیل اور تقسیم کے منصوبوں پر عمل درآمد جاری ہے،گزشتہ روز ایکنک نے بجلی کی تقسیم کے دو منصوبوں کی منظوری دی ہے ،ایکنک نے بجلی […]

  • چین پاکستان اقتصادی راہداری پر اندرونی اختلافات کو ختم کرنا ہوگا،احسن اقبال

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری پر اندرونی اختلافات کو ختم کرنا ہوگا،دوست ملک کو داخلی سیاست میں متنازعہ بنانا غیر ذمہ داری کا ثبوت ہے،سی پیک پر تحفظات دور کرنے پر کے پی کے اسمبلی کے اسپیکر سے […]

  • معاشی طور پر مستحکم کرنے کے لیے جامع منصوبے کے تحت کام کیا جائے: صدر

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے ہدایت کی ہے کہ پسماندہ طبقات کے ناخواندہ بچوں کو تعلیم دینے کے ساتھ ساتھ انھیں معاشی طور پر مستحکم کرنے کے لیے جامع منصوبے کے تحت کام کیا جائے۔ وہ نیشنل کمیشن برائے ہیومن ڈویلپمنٹ (این سی ایچ ڈی) کے وفد سے […]