وفاقی خبریں

نیا اسلام آباد ائیرپورٹ بہترین عالمی معیار کا شاہکار ہوگا،وزیراعظم

  • اسلام آباد(ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ نیا اسلام آباد ائیرپورٹ بہترین عالمی معیار کا نمونہ ہوگا،اسلام آباد کے نئے ائیرپورٹ سے پاکستان کا ترقی پسند تشخص اجاگر ہوگا،ائیرپورٹ کے توسیعی کام کو تیز اور رکاوٹیں دور کی جائیں،لنک روڈ مارچ 2017تک مکمل کیا جائے اور این ایچ اے […]

  • پاکستان مسلم لیگ ن نے ٹکٹ جاری کردیئے: خواجہ محمد آصف

    سیالکوٹ۔8 نومبر(ملت + اے پی پی) بلدیاتی انتخابات تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوچکے ہیں ،اس سلسلہ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ضلع کونسل سیالکوٹ کے کسان ، یوتھ اور اقلیتی ممبر کیلئے اپنے امیدواروں کو ٹکٹس جاری کردیئے ہیں،پارٹی کے فیصلوں پر100فیصد عملدرآمد سے ہی پارٹی مضبوط ہوگی ۔ ان خیالات کا […]

  • قومی سلامتی سے متعلق متنازعہ خبر، کمیٹی قائم

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی)قومی سلامتی کمیٹی کی خبر لیک ہونے پر تحقیقات کے لیے حکومت نے جسٹس ریٹائرڈ عامر خان رضا کی سربرائی میں کمیٹی قائم کردی جس میں ملک کی خفیہ ایجنسیوں سے ایک ایک رکن بھی شامل کیا جائیگا،کمیٹی خبر کی تحقیقات کرکے اس کی تفصیلات وزارت داخلہ میں جمع کرائے […]

  • سردار ایاز صادق کے دورہ سے پاک بحرین تعلقات کو نئی تقویت ملے گی: جاوید ملک

    اسلام آباد ۔ 07 نومبر (ملت + اے پی پی) بحرین میں پاکستان کے سفیر جاوید ملک نے کہاہے کہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے دورہ سے پاکستان اور سلطنت بحرین کے مابین تعلقات کو نئی تقویت ملے گی۔ یہاں موصولہ پیغام میں پاکستان کے سفیرجاوید ملک نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز […]

  • حکومت ملک سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرکے عوام کو نجات دلائے گی، میاں امتیازاحمد

    رحیم یار خان۔7 نومبر(ملت + اے پی پی) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری پورٹس اینڈ شپنگ میاں امتیازاحمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت 2018ء تک ملک سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرکے عوام کو مستقل طور پر اس عذاب سے نجات دلائے گی۔ انہوں نے ان خیالات کااظہار عباس نگر رحیم یارخان میں بجلی […]

  • سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق پارلیمانی وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر بحرین روانہ

    اسلام آباد ۔07 نومبر (ملت + اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق 9رکنی پارلیمانی وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر بحرین روانہ ہو گئے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق سپیکر یہ دورہ اپنے بحرینی ہم منصب کی دعوت پر کررہے ہیں۔ وفد میں سپیکر قومی اسمبلی کے علاوہ ارکان قومی اسمبلی میں […]