وفاقی خبریں

موجودہ جمہوری حکومت آزادی اظہار رائے پر یقین رکھتی ہے: مریم اورنگزیب

  • اسلام آباد(ملت + آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ جمہوری حکومت آزادی اظہار رائے پر یقین رکھتی ہے،حکومت ملک میں آزادمیڈیا کی ترقی کیلئے سہولتوں کی فراہمی جاری رکھے گی،پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کیلئے جدید تکنیک اپنائی جائے،تشہیر کیلئے سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل […]

  • معاشی استحکام سے ملک میں غربت میں کمی آرہی ہے، نواز شریف

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سال کے دوران پاکستان کی معیشت مستحکم ہوئی‘ اب پاکستانی معیشت میں استحکام کو عالمی سطح پر سراہا جارہا ہے‘ معاشی استحکام سے ملک میں غربت میں کمی آرہی ہے‘ پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر 24ارب ڈالر سے […]

  • رواں سال گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا: خاقان عباسی

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ او جی ڈی سی ایل نے گذشتہ ہفتہ گیس کے3 نئے ذخائر دریافت کئے ہیں،اس سے 30ملین کیوبک فٹ گیس سسٹم میں آئے گی،موجودہ حکومت کے دوران 90آئل اور گیس کے ذخائر دریافت کئے ہیں،پاکستان میں آئل […]

  • بھارتی مظالم سے 115 کشمیری شہید اور 160 سے زائد بینائی سے محروم: فاطمی

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ سید طارق فاطمی نے مسلم ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت جاری رکھیں ‘ بھارتی مظالم میں اب تک 115 کشمیری شہید اور 160 سے زائد بینائی سے […]

  • ٹرین حادثہ: جاں بحق افراد کے لواحقین کو 15 اور زخمیوں کو ساڑھے 3 لاکھ امداد کا اعلان

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کراچی میں پیش آنے والے حادثہ میں ہونے والے جانی نقصان پرا فسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم متوفیان کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ کچھ غیر ذمہ داراہلکاران کی غفلت قیمتی انسانی […]

  • پاکستان کی عوام بھارتی فائرنگ سے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے: برجیس

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے متاثرہ خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے 20 کروڑ عوام ایل او سی پر رہنے والے اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں […]