وفاقی خبریں

وفاقی وزیرخزانہ نے پانامہ لیکس درخواستوں میں الزام کا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے حوالے سے لگنے والے مجھ پر الزامات کا فیصلہ عدالت دے چکی ہے،میں نے نہ اپنے اثاثے چھپائے اور نہ ہی کسی آف شور کمپنی سے میرا تعلق ہے،میں کسی منی لانڈرنگ میں ملوث نہیں ہوں۔جمعرات کو […]

  • تحریک انصاف اپنے کھودے ہوئے گڑھے میں خود گرگئی، عابد شیرعلی

    کراچی (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہاہے کہ تحریک انصاف اپنے کھودے ہوئے گڑھے میں خود گرگئی ہے۔ پانامہ پیپرز پر بھی وزیر اعظم نواز شریف سرخرو ہوں گے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیرمملکت عابد شیر علی نے […]

  • ہم محنت کرتے ہیں، قبروں کی کمائی نہیں کھاتے، خواجہ آصف

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاکہ ہم محنت کرتے ہیں قبروں کی کمائی نہیں کھاتے، لوگوں نے بہت زور لگالیا لیکن ہم کہیں نہیں جارہے،لیڈرسیاسی ہو یا فوجی، وہ گھر میں پش اپس لگا کرنہیں بلکہ میدان میں آکراپنے کارکنوں کی قیادت کرتا ہے، ہم آج بھی وہیں کھڑے […]

  • صدر مملکت کاکراچی ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کراچی ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت نے زخمی ہونے والے افراد کے لیے جلد صحت یابی کی دعا بھی کی ۔ صدر مملکت نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ […]

  • کراچی ٹرین حادثہ ڈرائیور اور اسٹنٹ ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا، سعد رفیق

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کراچی ٹرین حادثہ بنیادی طور پر ڈرائیور اور اسٹنٹ ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا،ٹرین ڈرائیور کو ییلو پھر ریڈ سنگل ملا جسے دونوں ڈرائیوروں نے نظر انداز کیا،19کے قریب قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہوا اور […]

  • مریم اورنگزیب کا ٹرین اور پنڈی بھٹیاں ٹریفک حادثے پر گہرے دکھ کااظہار

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹرین اور پنڈی بھٹیاں ٹریفک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہارکرتے ہوئے حادثے میں جاں بحق افراد کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل جبکہ حادثے کے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ۔