وفاقی خبریں

کراچی ٹرین حادثہ، جاں بحق افراد کے ورثا اور زخمیوں کیلئے مالی امداد کا اعلان

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی )وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کے ورثا کیلئے 10 لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کیلئے 5،5 لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کے ورثاء کو 10 […]

  • عمران خان جلسوں سے وزیراعظم نہیں

    بھارت ہمارا ازلی دشمن ہے،اس کی ہر جارحیت کی مذمت کرتے ہیں: خواجہ آصف

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت ہمارا ازلی دشمن ہے،اس کی ہر جارحیت کی مذمت کرتے ہیں اور اس کے خلاف بولنے کیلئے ہمیں کسی کی فرمائش کی ضرورت نہیں،نوازشریف ہمیشہ سرخرو ہوئے ہیں انشاء اللہ اب بھی سرخرو ہوں گے،ہم کہیں نہیں جارہے شور مچانے والے […]

  • پرویز خٹک اگر انتشار پھیلانے آئیں گے تو وہی سلوک ہو گا جو پتھر گڑھ میں ہوا،چوہدری نثار

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پرویز خٹک اگر اسلام آباد میں انتشار پھیلانے آئیں گے تو وہی سلوک ہو گا جو 2 دن پہلے پتھر گڑھ میں ہوا، پرویز خٹک سے 40 سال پرانی دوستی ہے،پرویر خٹک وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے آئیں گے […]

  • ٹرین حادثے کی جلد سے جلد تحقیقات کی جائیں: وزیراعظم

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ٹرین حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حادثے کی جلد سے جلد تحقیقات کی جائیں اور ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے۔ جمعرات کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ […]

  • بھارتی فائرنگ: متاثرین کو امدادی پیکج دینے کا فیصلہ

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ الزام لگانے والے شرمندہ ہونگے، 2014 کمیشن کے فیصلوں کے بعد بھی اْن کو شرمند ہ ہونا پڑاتھا، انہوں نے اس قوم کے ایک سو چھبیس دن ضائع کرنے اور معاشی نقصانات کے بعد کبھی بھی شرمندگی کا اظہار نہیں کیا، 2014 […]

  • سانحہ گڈانی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم ،وزیردفاعی پیداوارسربراہ ہونگے

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے سانحہ گڈانی کی تحقیقات کے لئے کمیٹی کی تشکیل کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ گڈانی شپ یارڈ کا سانحہ افسوسناک ہے۔ بدھ کو وزیراعظم نے گڈانی سانحہ کی وجوہات جاننے کے لئے فوری تحقیقات کے لئے کمیٹی کی تشکیل کا حکم دے دیا۔ […]