وفاقی خبریں

دو نومبر انتظامات: وزیر اعظم کی چودھری نثار کی کوششوں کی تعریف

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کوئٹہ پولیس ٹریننگ سنٹر حملے کے شہداء اور گڈانی شپ یارڈ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی‘ وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے اسلام آباد لاک ڈاؤن سے […]

  • عوام نے عمران خان کی سیاست کو مسترد کر دیا،وزیرمملکت مریم اورنگزیب

    اسلام آباد(ملت+آئی این پی)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عوام نے عمران خان کی انتشار کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے ‘ پانامہ لیکس میں وزیر اعظم کا نام نہیں تھا لیکن انہوں نے خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا ‘ بھاری ذمہ داری ادا کر کے […]

  • اللہ عمران خان کوہدایت دے وہ پاکستان کوغیرمستحکم نہ کریں،مریم اورنگزیب

    اسلام آباد: وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اللہ عمران خان کو ہدایت دے کہ وہ پاکستان کوغیرمستحکم نہ کریں کیونکہ پاکستان کوغیر مستحکم کرنےکا فائدہ ملک دشمنوں کوہوگا۔ اپنے ایک بیان میں وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پاکستان کوغیرمستحکم کرنےکا فائدہ ملک دشمنوں کوہوگا، عمران […]

  • مریم اورنگزیب کو وزیر مملکت برائے اطلاعات لگا دیا گیا

    ملت رہورٹ..سینیٹر پرویز رشید کے استعفے سے خالی ہونے والا منصب ایم این ایے مریم اورنگزیب کے سپرد کر دیا گیا ، وہ وزیر مملکت ہوں گی، ان کی والدہ بھی ایم این اے ہیں، مریجم اورنگ زیب اعلی تعلیم ہافتہ ہیں لندن اور پاکستان سے ماسٹرز کی ڈگری حامل ہیں.

  • رکا وٹوں کی وجہ سے عابد شیر علی کو اسلام آباد جا نے میں مشکلات کا سا منا

    فیصل آباد (ملت + آئی این پی) رکا وٹوں کی وجہ سے عابد شیر علی کو اسلام آباد جا نے میں مشکلات کا سا منا، سا ہیا نولہ انٹر چینج بند ہو نے سے واپس آناپڑا۔ تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز وزیر مملکت بجلی و پا نی عا بد شیر علی ویک اینڈ […]

  • وفاقی وزیر خزانہ (آج) دو بجے اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار (آج) پیر کو دو بجے اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔ذ رائع کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار پریس کانفرنس میں اہم قومی امور پر تبادلہ خیال کریں گے ۔