اسلام آباد(ملت + آئی این پی) وزارت داخلہ نے فرنٹیئر کانسٹیبلری کی تنخواہوں میں 50فیصد اضافے کی سفارش کرتے ہوئے سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی ہے ، ایف سی اہلکارکی ریٹائرمنٹ کی عمر میں دس سال کا اضافہ بھی کر لیا گیا ،وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزیرداخلہ ایف سی کی تنخواہوں میں اضافے […]
وفاقی خبریں
ایف سی کی تنخواہوں میں 50فیصد اضافے کی سفارش، سمری وزیراعظم کو ارسال
-
حکومت اقلیتوں کے مساوی حقوق کیلئے پر عزم ہے،وزیراعظم
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت اقلیتوں کے مساوی حقوق کیلئے پر عزم ہے،ہندو برادری اور دوسری اقلیتوں کا ملکی ترقی میں کردار قابل تحسین ہے۔دیوالی کے موقع پر وزیر اعظم نواز شریف نے ہندو برادری کو مبارکباد کے پیغام میں کہا کہ دیوالی روشنیوں […]
-
حکومت اقلیتوں کے مساوی حقوق کیلئے پر عزم ہے،وزیراعظم
ہندو برادری اور دوسری اقلیتوں کا ملکی ترقی میں کردار قابل تحسین ہے، دیوالی روشنیوں اور خوشیوں کا تہوار ہے، اس تہوار پر ضرورت مندوں کی مدد کریں ،اپنے سے کم حیثیت لوگوں کو یاد رکھیں، بابائے قوم نے تمام اقلیتوں کو ملک میں مذہبی آزادی دی وزیر اعظم نواز شریف کادیوالی کے موقع پر […]
-
موٹروے پر حادثہ، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل شاہد شہید ، میجر جلال شدید زخمی
راستہ بند ہونے پر دونوں افسران متبادل راستہ تلاش کر رہے تھے کہ اندھیرے کی وجہ سے کھائی میں گر گئے ،آئی ایس پی آر..راولپنڈی( آئی این پی ) موٹروے پر حادثے میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل شاہد شہید اور میجر جلال شدید زخمی ہوگئے ۔ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی […]
-
وزیر اعظم لوگوں کو آسمان کی بلندیوں کو چھوتا دیکھنا چاہتے ہیں: عابد شیر
فیصل آباد (ملت+ آئی این پی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف پاکستان کے لوگوں خاص طور پر نوجوانوں کو آسمان کی بلندیوں کو چھوتا دیکھنا چاہتے ہیں، ہمارے دشمن سی پیک منصوبے کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں پاکستان اس وقت تاریخ کے مشکل […]
-
وزیراعظم نے کوہاٹ میں گیس فراہمی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا
پشاور۔28اکتوبر(ملت + اے پی پی )وزیراعظم محمد نواز شریف جمعہ کے روز کوہاٹ پہنچ گئے ٗ گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی ٗ مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردارمہتاب احمد خان بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے ۔ مسلم لیگ (ن) کے صوبائی […]