وفاقی خبریں

لال حویلی والا سلیمانی ٹوپی اتارے اور سامنے آئے، ڈاکٹر آصف کرمانی

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ لال حویلی والا سلیمانی ٹوپی اتارے اور سامنے آئے‘ اسلام آباد کو بند کرنے والے اور بڑھکیں مارنے والے اب چھپتے پھر رہے ہیں‘ اﷲ تعالیٰ پاکستان اور پاکستانی عوام کو عمران خان کے […]

  • اپوزیشن کو غم ہے اگرترقی جاری رہی تو ان کی سیاست ختم ہوجائے گی، وزیراعظم

    کوہاٹ(ملت + آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں آج تک تبدیلی نہیں آئی ، انشاء اللہ خیبرپختونخوا میں ہم تبدیلی لائیں گے اور 2018میں خیبرپختونخوا میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہوگی،شور مچانے ا ور دھرنے والوں کی حکومت کا کے پی کے سے خاتمہ ہوجائیگا،،ترقیاتی منصوبے کیا چیزہیں، میں عوام […]

  • وفاقی پولیس کا تحریک انصاف کے یوتھ کنونشن پر کریک ڈاؤن

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی)وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے 2 نومبر کے دھرنے کو ناکام بنانے کی حکمت عملی پر عمل شروع کر دیا ‘ پہلے مرحلہ میں اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کے یوتھ کنونشن کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ناکام بنا دیا‘ اسلام […]

  • حکومت قانون کے دائرے میں رہ کر شہریوں کا مکمل تحفظ کرے گی

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی )وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق اور وزیر مملکت کیڈ طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ ، کوئی کسی غلط فہمی میں نہ رہے،حکومت قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے شہریوں کا مکمل تحفظ کرے گی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرانا حکومت کی ذمہ داری […]

  • بھارت نے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری رکھیں تو منہ توڑجواب دیں گے، وزیر اعظم

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی )وزیراعظم نواز شریف نے ورکنگ باونڈری اور کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری رہیں تو منہ توڑ جواب دیاجائے گا۔ وزیراعظم نواز شریف نے ورکنگ باونڈر ی اور کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ […]

  • وزیر اعظم کے خصوصی معاون کی بیجنگ میں چینی ہم منصب سے ملاقات

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) خارجہ امور سے متعلق وزیر اعظم کے خصوصی معاون سید طارق فاطمی نے بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ مسٹر وانگ یی سے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران طرفین نے پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی پوری رینج کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔ یہ […]